تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pear" کے متعقلہ نتائج
pear کے لیے اردو الفاظ
pear کے اردو معانی
- ناشپاتی
pear के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नाशपाती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pearly king
برط لندن کا ٹھیلے والا سبزی فروش (یا اس کی بیوی) جو سیپ کے بٹنوں سے پٹے ہوئے کپڑے پہنتے ہیں۔.
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے
ایک دوسرے پر حسد کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں
پار کَہیں سَو وار ہے وار کَہیں سَو پار، پَکَڑ کَنارَہ بَیٹھ رَہ یِہی وار اور پار
پار اور وار نسبتی الفاظ ہیں اِدھر والوں کے لیے دوسری طرف پار ہے اور اُدھر والوں کے لئے یہ پار ہے سو فضول جھگڑے نہیں کرنے چاہییں
پار گَئے مور ہو آئے
مسافر گھر واپس آکر بہت قصے سناتا ہے ، ’ جہان٘دیدہ بسیار گوید دروغ ‘ کے موقعے پر بولتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pear)
pear
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔