تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاڑھ" کے متعقلہ نتائج

پاڑھ

پاٹا، سناروں کا ایک اوزار، جس سے نقاشی کرتے ہیں، وہ پیڑھا یا پاٹا، جس پر سنار اورلوہار بیٹھ کر کام کرتے ہیں، لکڑی کی وہ چھوٹی سیڑھی، جس کے ڈنڈے کچھ ڈھالو ہوتے ہیں، وہ مچان جس پر فصل کی رکھوالی کے لئے کسان بیٹھتا ہے، کن٘ویں کے من٘ھ پر رکھی ہوئی لکڑی کی چہ، پاڑ، دھوتی کا کنارا، پاڑ

پاڑھا

رک : پاڑا (۱).

پاڑھی

رک : پاڑی.

پاڑَھر

پاڈر کا پیڑ، پاٹل

پاڑَھت

جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو، پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل

پاڑَھل

رک : پاٹل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاڑھ کے معانیدیکھیے

پاڑھ

paa.Dhपाढ़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پاڑھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاٹا، سناروں کا ایک اوزار، جس سے نقاشی کرتے ہیں، وہ پیڑھا یا پاٹا، جس پر سنار اورلوہار بیٹھ کر کام کرتے ہیں، لکڑی کی وہ چھوٹی سیڑھی، جس کے ڈنڈے کچھ ڈھالو ہوتے ہیں، وہ مچان جس پر فصل کی رکھوالی کے لئے کسان بیٹھتا ہے، کن٘ویں کے من٘ھ پر رکھی ہوئی لکڑی کی چہ، پاڑ، دھوتی کا کنارا، پاڑ
  • پاڑھا
  • پاڑ

Urdu meaning of paa.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • paaTa, sunaaro.n ka ek auzaar, jis se naqqaashii karte hain, vo pii.Daa ya paaTa, jis par sunaar aur lohaar baiTh kar kaam karte hain, lakk.Dii kii vo chhoTii sii.Dhii, jis ke DanDe kuchh Dhaaluu hote hain, vo machaan jis par fasal kii rakhvaalii ke li.e kisaan baiThtaa hai, ku.nve.n ke munh par rakhii hu.ii lakk.Dii kii chah, paa.D, dhotii ka kinaaraa, paa.D
  • paa.Daa
  • paa.D

पाढ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीढ़ा; पाटा
  • वह मचान जिसपर बैठ कर किसान खेत की रखवाली करता है
  • धोती, साड़ी आदि का किनारा
  • गहनों पर नक्काशी करने का सुनारों का एक उपकरण
  • लकड़ी की सीढ़ी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاڑھ

پاٹا، سناروں کا ایک اوزار، جس سے نقاشی کرتے ہیں، وہ پیڑھا یا پاٹا، جس پر سنار اورلوہار بیٹھ کر کام کرتے ہیں، لکڑی کی وہ چھوٹی سیڑھی، جس کے ڈنڈے کچھ ڈھالو ہوتے ہیں، وہ مچان جس پر فصل کی رکھوالی کے لئے کسان بیٹھتا ہے، کن٘ویں کے من٘ھ پر رکھی ہوئی لکڑی کی چہ، پاڑ، دھوتی کا کنارا، پاڑ

پاڑھا

رک : پاڑا (۱).

پاڑھی

رک : پاڑی.

پاڑَھر

پاڈر کا پیڑ، پاٹل

پاڑَھت

جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو، پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل

پاڑَھل

رک : پاٹل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone