تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِتِنْگُو" کے متعقلہ نتائج

پِتِنْگُو

گولک جس میں دوکاندار پیسے رکھتے ہیں .

پَتَنگا

چن٘گاری، چراغ یا کوئلے وغیرہ کی آگ کا پھول، گل

پَتِن٘گے

پَتَنگے

پتن٘گا نمبر ۱ (رک) کی جمع (اکثر تراکیب میں مستعمل).

پَتَنگی

پرندہ، چڑیا

پَتَنگ

ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .

پَتَنگ چُھری

۔ (ھ) صفت (دہلی) (عو) لڑائی کرادینے والی ۔ لگائی بجھائی کرنے والی۔ لکھنؤ میں لتُری ہے۔ (فقرہ) خانم کو پتنگ چھری سمجھو ان کا قدم بیچ میں آیا اور لڑائی شروع ہوئی۔

پانگُو

نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آکر جمع ہوجائے، کھادر، ترائی

پَھتِنگا

پتن٘گا

پَنگو

deformed, lame, crippled

پَتَنگا ہونا

جلدی جلدی حرکت کرنا، چستی اور پھرتی سے کام انجام دینا

پَتَنْگے لَگْنا

سخت ناگوار گزرنا، غصے یا حسد وغیرہ سے تن بدن میں آگ لگ جانا

پَتَنگ دینا

اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور میں جھول دینا .

پَتَنگ لینا

رک : پتن٘گ کاٹنا .

پَتَن٘گ ہونا

غائب ہوجانا ، اُڑ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِتِنْگُو کے معانیدیکھیے

پِتِنْگُو

pitinguu•पितिंगू

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِتِنْگُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گولک جس میں دوکاندار پیسے رکھتے ہیں .

Urdu meaning of pitinguu

  • Roman
  • Urdu

  • golak jis me.n duukaanadaar paise rakhte hai.n

पितिंगू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोलक जिसमें दुकानदार पैसे रखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِتِنْگُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِتِنْگُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone