تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتّل" کے متعقلہ نتائج

پَتّل

(ہندو) ایک آدمی کی خوراک جو بیاہ یا دوسری تقریبات میں تقسیم کی جاتی ہے .

پَتَّل پھاڑی اور چَل دیے

مطلب نکالا اور چل دیے خود غرض کی نسبت کہتے ہیں

پَتَّل باندھنا

کھانا روک رکھنا ، کھانا نہ دینا ؛ کسی کھانے کی محفل میں کھیلی جانے والی ایک رسم جس میں کوئی عورت ایک معمّہ ، گورکھ دھندا یا پہیلی پیش کردیتی ہے (ازراہ مذاق) کہ جب تک اس کو حل نہ کیا جائے گا کھانا یا ناشتے کی تقسیم بند رہے گی .

پَتَّل کھولنا

پتل بان٘دھنا (رک) کی رسم کے حل ہونے کے بعد کھانا دے دینا ، کھانا بان٘دھنا کی ضد .

پَتَّل پھاڑْنا

کھانا ختم کرنا، اپنا کام کرلینا، مجازاً: خود غرضی کرنا

پَتَّل پَروسْنا

پتل میں کھانا رکھنا، پتوں کی رکابی میں کھانے کی چیزیں چننا

پُتْلی

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پُتلا

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پَتْلو

۱. پیڑوں سے جھڑے ہوئے سوکھے پتے ، وہ پتے جو نرکل لاط : Saccharum Spontaneum سے کاٹ کر چھپّر چھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ؛

پَتلا

باریک، مہین‏، لاغر، دُبلا

پَتْلی

باریک، مہین، لاغر، دبلا

پِتَّلا

ایک قسم کا پودا

پُتْلِیاں

پُتلی کی جمع

پُتْلِیوں

پُتلی کی جمع (تراکیب میں مستعمل)، آنکھ کا گول سیاہ حصہ

پَتْلائی

پَتلا پن، نزاکت، نمی پن، دبلا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتّل کے معانیدیکھیے

پَتّل

pattal•पत्तल

وزن : 22

موضوعات: ہندو زراعت

  • Roman
  • Urdu

پَتّل کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • (ہندو) ایک آدمی کی خوراک جو بیاہ یا دوسری تقریبات میں تقسیم کی جاتی ہے .
  • پیتل
  • صنوبر کی ایک قسم ؛ بھوج پتر .
  • ڈھاک یا کسی اور درخت کے پتوں کا تھالی نما بنایا ہوا ظرف جس میں اکثر (ہندو) کھانا رکھ کر کھاتے ہیں ؛ پاتر پنوارا .
  • (زراعت) دھان کی ایک بیماری ، پتوں پر خاکستری رن٘گ کے نوکدار دھبے جن کا درمیانی حصہ سیاہی مائل ہوتا ہے نظر آتے ہیں یہی دھبے بڑھ کر ایک دوسرے میں مدغم ہوجاتے ہیں متاثرہ حصہ سوکھ جاتا ہے اور گانٹھ گل سڑ جاتی ہے .
  • ۔ (ھ) مونث۔ لکھنؤ۔ (ہندو) پتوں کی بنی ہوئی تھالی جس میں کھانے کی چیزیں رکھ کر کھاتے کھلاتے ہیں۔۲۔ (مجازاً) ایک آدمی کی خوراک جو بیاہ میں تقسیم کی جاتی ہے۔ دہلی میں پاتر ہے۔

Urdu meaning of pattal

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ek aadamii kii Khuraak jo byaah ya duusrii taqriibaat me.n taqsiim kii jaatii hai
  • piital
  • sanobar kii ek qism ; bhojpatr
  • Dhaak ya kisii aur daraKht ke patto.n ka thaalii numaa banaayaa hu.a zarf jis me.n aksar (hinduu) khaanaa rakh kar khaate hai.n ; paatr panvaaraa
  • (zaraaat) dhaan kii ek biimaarii, patto.n par Khaakasatrii rang ke nokadaar dhabbe jin ka daramyaanii hissaa syaahii maa.il hotaa hai nazar aate hai.n yahii dhabbe ba.Dh kar ek duusre me.n mudGam hojaate hai.n mutaassiraa hissaa suukh jaataa hai aur gaanTh gul sa.D jaatii hai
  • ۔ (ha) muannas। lakhanu.u। (hinduu) patto.n kii banii hu.ii thaalii jis me.n khaane kii chiize.n rakh kar khaate khilaate hain।२। (majaazan) ek aadamii kii Khuraak jo byaah me.n taqsiim kii jaatii hai। dillii me.n paatr hai

English meaning of pattal

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a plate or bowl made of leaves to serve food
  • plate or trencher made of leaves

पत्तल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पत्तल पर परोसे हुए खाद्य पदार्थ। क्रि० प्र०-लगाना।
  • पलाश, महुए आदि के पत्तों को छोटी-छोटी सींकों की सहायता से जोड़कर थाली के सदृश बनाया हुआ गोलाकार आधार। कहा०-जिस पत्तल में खाना, उसी में छेद करना = अपने उपकारक, पालक, संरक्षक आदि का भी अपकार करना। पद-एक पत्तल के खानेवाले परस्पर घनिष्ठ सामाजिक संबंध रखने वाले। परस्पर रोटी-बेटी का व्यवहार करनेवाले। सजातीय। जूठी पत्तल = किसी की जूठी की हुई भोजन सामग्री। उच्छिष्ट। मुहा०-पत्तल खोलना जिस काम की प्रतिज्ञा की या शर्त रखी गई हो, उसके पूरे होने पर ही भोजन करना। (दे० नीचे ‘ पत्तल बाँधना ') पत्तल पड़ना भोजन के समय खानेवालों के लिए पत्तले क्रम से बिछाई या रखी जाना। पत्तल परसना = (क) खानेवालों के सामने पत्तले रखना। (ख) उक्त पत्तलों पर भोजन की सामग्री रखना। पत्तल बाँधना = यह प्रतिज्ञा करना या लगाना कि जब तक अमुक काम न हो जायगा, तब तक भोजन नहीं किया जायगा। (किसी की) पत्तल में खाना = (किसी के साथ) खान-पान का संबंध करना या रखना। पत्तल लगाना पत्तल परसना (दे० ऊपर)।
  • पत्तों को जोड़कर बनाया हुआ एक पात्र जो खाने के लिए थाली का काम करता है
  • पत्तल पर रखी हुई भोजन सामग्री।

विशेषण

  • पीतल का बना हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone