تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْخارْنا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخارْنا

خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے ملا کر آواز نکالنا، مزہ لینا.

چَٹْکارْنا

make a cracking sound to urge an animal forward

چَٹْخانا

جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.

چَٹْخارا

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے، لطف، لذت

چَٹْخارہ

رک: چٹخارا مع اسناد.

چارْنا

(عوامی) چلنا

چَٹَخْنا

کشیدہ یا ناراض ہونا، کھنچنا، چراغ پا ہونا، باہم کشیدگی ہوجانا، نزاع یا اختلاف ہو جانا، خفگی یا ناراضگی کے ساتھ کچھ کہنا

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

چِکارْنا

چیخنا، چن٘گھاڑنا، چیں چیں کرنا

چُٹوانا

اکھٹا کروانا

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چَٹْیانا

تھپڑ مارنا، چان٘ٹا رسید کرنا، تماںچہ لگانا.

چَرْپَھرنا

چرپھرانا (رک) کا لازم، تڑپنا، بیتاب ہونا؛ بے چین ہونا.

چُنارْنا

باترتیب اوپرتلے رکھنا، ترتیب وارچننا

چُچْکارْنا

پیارکرنا، پچکارنا، چمکارنا، پیارکرنا، جس میں بوسہ کی آواز پیدا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْخارْنا کے معانیدیکھیے

چَٹْخارْنا

chaTKHaarnaa•चटख़ारना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

چَٹْخارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے ملا کر آواز نکالنا، مزہ لینا.

Urdu meaning of chaTKHaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushzaaykaa chiiz ka mazaa lene ke li.e zabaan ko taaluu se mila kar aavaaz nikaalnaa, mazaa lenaa

English meaning of chaTKHaarnaa

Transitive verb

  • eating with relishing the taste of the food

चटख़ारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चटखारे भरना; स्वादिष्ट और चटपटे व्यंजन चटखारे लेकर खाना।

چَٹْخارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْخارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْخارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone