تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرول" کے متعقلہ نتائج

پَرْوَل

ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْل

ایک قسم کی مچھلی .

پَریل

گھوڑے کے پچاس رنگوں میں سے ایک رن٘گ

پَرَیل

(تاش بازی) تاشوں کے ایک کھیل فلاس میں ایک آدمی کے ہاتھ میں ایک ہی قسم کے تین پتے آ جاتے ہیں تو ان پتوں کو پریل کہتے ہیں.

پِرَویل

۱. ایک قسم کی سیم کی چھوٹی پھلی ؛ چھوٹی فرنچ بین ؛ لاط : Phaseolus mungo .

پَرْوال

پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں.

پرال

بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا

پِرَلَو

ٹکڑا ، کاٹا ہوا حصہ ، چھیلن ؛ غلاف ، خول ( پتے کا ) .

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پَھرول دینا

(پنجاب) کھول دینا ، افشا کرنا ، پراگندہ کرنا .

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرول کے معانیدیکھیے

پَرول

parole•परोल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پَرول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لفظ یا الفاظ، جو دوست دشمن کی شناخت کے لئے خفیہ طور پر مقرر کرلئے جاتے ہیں اور پہرہ دار کو بتا دئے جاتے ہیں تا کہ اسے کوئی دھوکا نہ دے سکے
  • قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے، قیدی کی مشروط عارضی رہائی، قول لے کر رہا کرنے کا عمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

Urdu meaning of parole

  • Roman
  • Urdu

  • vo lafz ya alfaaz, jo dost dushman kii shanaaKht ke li.e khufiiyaa taur par muqarrar karali.e jaate hai.n aur pahraadaar ko bataa di.e jaate hai.n taa ki use ko.ii dhoka na de sake
  • qaidii ko is shart par jel ke baahar jaane kii ijaazat denaa ki vo muqarrara vaqt par vaapis aajaa.e, qaidii kii mashruut aarizii rihaa.ii, qaul lekar rahaa karne ka amal

परोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध न करने, समय पर हाज़िर होने आदि की प्रतिज्ञा, जिसके आधार पर कैदी को अवधि पूरी होने के पूर्व भी अपरिहार्य कारणवश कुछ समय के लिए मुक्त किया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone