تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْگا" کے متعقلہ نتائج

پَرْگا

(سنگ تراشی) ستون کے سرے کےاوپر کی چوڑی سطح کرسی کی ٹیک کے مقابل جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے، برگا یا برنگا.

پَرِگھ

دروازہ یا پھاٹک بند کرنے کے لئے لوہے کی سلاخ، لاٹھی، جس پر لوہا چڑھا ہوا ہو، لوہے کا ڈنڈا، سورج چڑھنے یا غروب ہونے کے وقت بادلوں کی ٹکڑی، جو سورج کے سامنے آ جائے، محل، مکان یا شہر کا پھاٹک یا دروازہ، انیسویں منزل، قمر نکشترہ

پَرْگاہ

بے فائدہ چیزیں، کاٹھ کباڑ، گھاس پھوس

پَرْگار

رک: پرکار؛ گھر کا سامان ، مال و اسباب؛ کالر، گلوبند.

پَرْگاس

رک: پرکاش.

پَرْگاری

پرکا رکا کام.

پَرْگَھٹ

پرگٹ، ظاہر، عیاں، اچانک دکھ جانا

پِرَگَھن

مکان کے دروازے کے آگے چھت والا چبوترہ ، ڈیوڑھی ، پیش گاہ ؛ تانبے کی ہنڈیا ؛ لوہے کا گرز یا سلاخ ؛ ایک قسم کی مچھلی ، لاط : Phaseolus mungo .

پَرْگَھڑا

رک : پر (۲) کے تحتی .

پِرَگامی

وہ شخص، جو رخصت ہونے والا ہو

پِرَگَھٹی

لوہے کا سانچہ جس میں سونے یا چاندی کو گلا کر ڈالتے ہیں، سنار کا سانچہ

پَرْگھان

برآمدہ ، سائبان .

پَرْگ

قدم، گام ، ڈگ .

پَراگ

زرگُل، پھول کے اندر کا زیرہ

پَرِگ

گونج؛ ستارہ سہیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْگا کے معانیدیکھیے

پَرْگا

pargaa•पर्गा

وزن : 22

موضوعات: سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

پَرْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سنگ تراشی) ستون کے سرے کےاوپر کی چوڑی سطح کرسی کی ٹیک کے مقابل جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے، برگا یا برنگا.

Urdu meaning of pargaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) satuun ke sire ke u.upar kii chau.Dii satah kursii kii Tek ke muqaabil jis par mahiraab ke paakhe kii chinaa.ii shuruu kii jaatii hai, bargaa ya birangaa

पर्गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगतराशी) खंभे के सिरे के ऊपर की चौड़ी सतह कुर्सी की टेक के सामने जिस पर डाट वाले गोल दरवाज़े की करवटों की चिनाई शुरू की जाती है, मोटी लकड़ी या पत्थर की पटिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone