تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِگھ" کے متعقلہ نتائج

پَرِگھ

دروازہ یا پھاٹک بند کرنے کے لئے لوہے کی سلاخ، لاٹھی، جس پر لوہا چڑھا ہوا ہو، لوہے کا ڈنڈا، سورج چڑھنے یا غروب ہونے کے وقت بادلوں کی ٹکڑی، جو سورج کے سامنے آ جائے، محل، مکان یا شہر کا پھاٹک یا دروازہ، انیسویں منزل، قمر نکشترہ

پَرْگا

(سنگ تراشی) ستون کے سرے کےاوپر کی چوڑی سطح کرسی کی ٹیک کے مقابل جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے، برگا یا برنگا.

پَرْگاہ

بے فائدہ چیزیں، کاٹھ کباڑ، گھاس پھوس

پَرْگَھٹ

پرگٹ، ظاہر، عیاں، اچانک دکھ جانا

پِرَگَھن

مکان کے دروازے کے آگے چھت والا چبوترہ ، ڈیوڑھی ، پیش گاہ ؛ تانبے کی ہنڈیا ؛ لوہے کا گرز یا سلاخ ؛ ایک قسم کی مچھلی ، لاط : Phaseolus mungo .

پَرْگار

رک: پرکار؛ گھر کا سامان ، مال و اسباب؛ کالر، گلوبند.

پَرْگاس

رک: پرکاش.

پَرْگَھڑا

رک : پر (۲) کے تحتی .

پَرْگاری

پرکا رکا کام.

پِرَگامی

وہ شخص، جو رخصت ہونے والا ہو

پِرَگَھٹی

لوہے کا سانچہ جس میں سونے یا چاندی کو گلا کر ڈالتے ہیں، سنار کا سانچہ

پَرْگھان

برآمدہ ، سائبان .

پَرِگ

گونج؛ ستارہ سہیل.

پَرْگ

قدم، گام ، ڈگ .

پَراگ

زرگُل، پھول کے اندر کا زیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِگھ کے معانیدیکھیے

پَرِگھ

parigh•परिघ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَرِگھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دروازہ یا پھاٹک بند کرنے کے لئے لوہے کی سلاخ، لاٹھی، جس پر لوہا چڑھا ہوا ہو، لوہے کا ڈنڈا، سورج چڑھنے یا غروب ہونے کے وقت بادلوں کی ٹکڑی، جو سورج کے سامنے آ جائے، محل، مکان یا شہر کا پھاٹک یا دروازہ، انیسویں منزل، قمر نکشترہ

Urdu meaning of parigh

  • Roman
  • Urdu

  • darvaaza ya phaaTak band karne ke li.e lohe kii salaakh, laaThii, jis par lohaa cha.Dhaa hu.a ho, lohe ka DanDaa, suuraj cha.Dhne ya Guruub hone ke vaqt baadlo.n kii Tuk.Dii, jo suuraj ke saamne aa jaaye, mahl, makaan ya shahr ka phaaTak ya darvaaza, unniisvii.n manzil-e-qamar nakashatraa

परिघ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वे बादल जो सूर्य के उदय या अस्त होने के समय उसके सामने आ जाँय
  • आड़ या रुकावट के लिए खड़ी की हुई कोई चीज़
  • महाभारत के अनुसार एक चांडाल का नाम
  • सुश्रुत के अनुसार एक प्रकार का मूढ़ गर्भ
  • आनंद और सुख की निवारक अविद्या
  • लकड़ी, लोहे आदि का ब्योड़ा, अर्गल
  • स्वामी कार्तिक का एक अनुचर
  • योगों के अंतर्गत १९वाँ योग
  • शीशे का घड़ा या जलपात्र
  • ज्योतिष में एक योग
  • लोहाँगी, गँड़ासा
  • शूल, भाला, बर्छी
  • बाधा, प्रतिबंध
  • शेषनाग
  • कलस
  • फाटक
  • घोड़ा
  • गोपुर
  • पर्वत
  • घर
  • तीर
  • वज्र
  • स्थल
  • जल
  • नदी
  • चंद्र
  • सूर्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone