تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْگا" کے متعقلہ نتائج

بَرْگا

(تعمیر) ستون کی سطح سے نکلتا ہوا وہ سطح پتھر جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگا کے معانیدیکھیے

بَرْگا

bargaaबर्गा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: تعمیر عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَرْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تعمیر) ستون کی سطح سے نکلتا ہوا وہ سطح پتھر جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے
  • (تعمیر) ستون کے سرے کے اوپر کی چوڑی سطح کرسی کے ٹیک کے مقابل جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے
  • (تعمیر) موٹی لکڑی جو بھاری چیز کو سرکانے کے لیے اس کے نیچے طول میں ڈالی جاتی ہے، برن٘گا
  • (تعمیر) چھوٹی کڑی ، کڑی کا اَدھّا .
  • (ہند ، عو) جیسا ، مانند ، ایک جیسا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَرْغَہ

گھوڑے کی آرام آرام کی چال جس میں وہ اشاروں پر چلتا رہے، (تقریباً) دلکی

Urdu meaning of bargaa

  • Roman
  • Urdu

  • (taamiir) satuun kii satah se nikaltaa hu.a vo satah patthar jis par mahiraab ke paakhe kii chinaa.ii shuruu kii jaatii hai
  • (taamiir) satuun ke sire ke u.upar kii chau.Dii satah kursii ke Tek ke muqaabil jis par mahiraab ke paakhe kii chinaa.ii shuruu kii jaatii hai
  • (taamiir) moTii lakk.Dii jo bhaarii chiiz ko sarkaane ke li.e is ke niiche tuul me.n Daalii jaatii hai, birangaa
  • (taamiir) chhoTii ka.Dii, ka.Dii ka addhাa
  • (hind, o) jaisaa, maanind, ek jaisaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْگا

(تعمیر) ستون کی سطح سے نکلتا ہوا وہ سطح پتھر جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone