تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنکْھیَہ" کے متعقلہ نتائج

پَنکْھیَہ

خانہ بدوش ٹھگوں کا ایک گروہ جو اکثر دریا کے کنروں پر رہتے اور دریا میں غوطہ لگا کر برتن اور دوسری چیزیں جو دریا میں گری پڑتی ہوتی ہیں نکال لاتے ہیں جب دریا کے کنارے کوئی میلہ لگتا یا نہانے والے بکثرت گھاٹ پر آتے ہیں تو یہ لوگ غوطہ لگا کر پانی کے اندر تاک میں بیٹھے ہیں جو عورت یا بچہ زیور پہنے ہوئے ہاتھ آگیا ٹانگ پکڑلی اور اندر ہی اندر گھسیٹ کر لے گئے اور گلا داب کر زیور اتار کر نعش ضائع کردی.

پَنکِھیا

ناپاک

پَنکْھیاں

۱. پن٘کھی (رک) کی جمع

دَسْتی پَن٘کِھیا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

مور پَنکھِیا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی ؛ رک : مور پنکھ معنی نمبر

پَنکھا

بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

پِھینکاؤُ

پھین٘کنے کے قابل ، بے کار

پھَینک

دباؤ، زور

پھونک

(عو) ہلکا ، ورق سا ہلکا ؛ ہلکا زیور ؛ کاجو بھوجو چیز۔

پُھونکا

پھون٘کنا سے تراکیب میں مستعمل، زور کے ساتھ من٘ھ سے ہوا خارج کرنا، دم پر لانا، سلگانا، آگ بھڑکانا، دھون٘کنا

پَرَکھیا

کھوٹا، کھرا پرکھنے والا، پرکھنے والا، جانچنے والا، صرّاف

پَنکھے

پن٘کھا ( رک ) کی مغیرہ حالت یا جمع ( تراکیب میں مستعمل ).

پَھنکِیا

رک : پھنکی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکْھیَہ کے معانیدیکھیے

پَنکْھیَہ

pa.nkhya•पंख्या

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پَنکْھیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خانہ بدوش ٹھگوں کا ایک گروہ جو اکثر دریا کے کنروں پر رہتے اور دریا میں غوطہ لگا کر برتن اور دوسری چیزیں جو دریا میں گری پڑتی ہوتی ہیں نکال لاتے ہیں جب دریا کے کنارے کوئی میلہ لگتا یا نہانے والے بکثرت گھاٹ پر آتے ہیں تو یہ لوگ غوطہ لگا کر پانی کے اندر تاک میں بیٹھے ہیں جو عورت یا بچہ زیور پہنے ہوئے ہاتھ آگیا ٹانگ پکڑلی اور اندر ہی اندر گھسیٹ کر لے گئے اور گلا داب کر زیور اتار کر نعش ضائع کردی.

Urdu meaning of pa.nkhya

  • Roman
  • Urdu

  • Khaanaabdosh Thaggo.n ka ek giroh jo aksar dariyaa ke kinnro.n par rahte aur dariyaa me.n Gota laga kar bartan aur duusrii chiize.n jo dariyaa me.n girii pa.Dtii hotii hai.n nikaal laate hai.n jab dariyaa ke kinaare ko.ii melaa lagtaa ya nahaane vaale bakasrat ghaaT par aate hai.n to ye log Gota laga kar paanii ke andar taak me.n baiThe hai.n jo aurat ya bachcha zevar pahne hu.e haath aagyaa Taang paka.D lii aur andar hii andar ghasiiT kar le ge aur gala daab kar zevar utaar kar naash zaa.e kardii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنکْھیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنکْھیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone