تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنکھا" کے متعقلہ نتائج

پَنکھا

بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا

پَنکھا ہِلانا

ہوا کے لیے پن٘کھے کو حرکت دینا.

پَنکھا قُلی

گھروں دفتروں اور اسکولوں وغیرہ میں وہ مزدور جو فرشی پن٘کھا کھین٘چنے پر ملازم ہوا کرتے تھ ے یا روزانہ اجرت پر پنکھا کھین٘چتے تھے

پَنکھا لَگْنا

رک : پن٘کھے لگنا ، اختلاج قلب ہونا.

پَنکھا ڈُلانا

پن٘کھا جھلنا ، رک : پن٘کھا ہلانا

پَنکھا چَڑْھنا

پنْکھا چڑھانا (رک) کا لازم

پَنکھا چَڑھانا

رک پن٘کھا معنی نمبر ۴ کا بطور نذر پیش کیا جانا

ظَہْری پَنکھا

مچھلی کی پشت پر پایا جانے والا قدرتی اُبھار جو تیرنے کی مدد کے لئے بنا ہوتا ہے.

فَرْشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو مکان کی چھت میں لٹکایا جاتا اور تمام فرش پر ہوا پہونچاتا ہے، ایک قسم کا بہت بڑا پنکھا جو محفل میں ہاتھ سے ہلایا جاتا ہے، پیڈسٹل فین

سَقْفی پَنکھا

وہ پنکھا جو چھت سے لٹکا ہوتا ہے

فَرّاشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا

جوگ مایا جی کا پَنکھا

(ہندو) جوگ مایا جی (رک) کے مندر (واقع قطب دہلی) پر چڑھانے کے لیے جلوس کی شکل میں لے جایا جانے والا آراستہ پن٘کھا .

دَسْتی پَن٘کھا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکھا کے معانیدیکھیے

پَنکھا

pa.nkhaaपंखा

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنکھا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا
  • پنکھ ، بازو ، شانا
  • ہوا میں حرکت پیدا کرکے گرمی سے سکون حاصل کرنے کا معمولی موٹے کاغذ تیلیوں سینکوں یا کھجور کی پیتیوں سے پنا ہوا آلہ ، بادزن، برقی قوت سے چلنے والا فرشی چھت کا یا میز پر رکھنے والا خصوصی میکانکی آلہ ؛ کپڑے کی جھالر کو لکڑی کے تختے میں لٹکا کر چھت میں لگانے والا دیسی آلہ ، بادکش ، پون چکی میں چھوٹا سا بادبان جس سے چکی کے پروں کا رخ ہوا کی طرف رہتا ہے ؛ موٹر کار ہوائی جہاز ہیلی کا پٹر اور دیگر مشینوں میں نصب شدہ ہوا پھین٘ک آلہ ؛ مچھلیوں کی پشت یا پیٹ پر تیرے کی مدد کے لیے قدرتی عضو
  • (گھڑی سازی) قریب دو انچ لمبی ایک انچ چوڑی پتی کی شکل کا باج (بجنے ولا پرزہ) کا ایک پرزہ

شعر

Urdu meaning of pa.nkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • baadkush, pankhe kii shakl ka banaa hu.a phuulo.n ka nazraanaa jo i.ibatdaaan ek muGal shaahzaadii kii is masahrii me.n jeb-o-ziinat kii Khaatir phuul vaalo.n ne laga diyaa tha jo minnat ba.Dhaane ke li.e qutub saahib par cha.Dhaa.ii ga.ii baad koy rasm binduu musalmaa.n garba umaraa-e-, har qaum-o-millat-o-bar tabqa kii yagaangat ka nishaan bin gayaa baadashaah ke hukm se har saal bhaado.n ke mahiine me.n muslmaan dargaah par hinduu jog maaya jii par pankhaa cha.Dhaate yahii melaa phuul vaalo.n kii sair ke naam se bhii mashhuur hu.a
  • pankh, baazuu, shaana
  • havaa me.n harkat paida karke garmii se sukuun haasil karne ka maamuulii moTe kaaGaz tiiliyo.n sainiko.n ya khajuur kii piitiyo.n se pannaa hu.a aalaa, baadzan, barqii quvvat se chalne vaala farshii chhat ka ya mez par rakhne vaala Khusuusii miikaanikii aalaa ; kap.De kii jhaalar ko lakk.Dii ke taKhte me.n laTkaa kar chhat me.n lagaane vaala desii aalaa, baadkush, pavan chakkii me.n chhoTaa saa baadbaan jis se chakkii ke paro.n ka ruKh hu.a kii taraf rahtaa hai ; moTar kaar havaa.ii jahaaz hailii ka paTar aur diigar mashiino.n me.n nasab shuudaa hu.a phenk aalaa ; machhliiyo.n kii pusht ya peT par tere kii madad ke li.e qudratii uzuu
  • (gha.Dii saazii) qariib do inch lambii ek inch chau.Dii pati kii shakl ka baaj (bajne valaa purza) ka ek purza

English meaning of pa.nkhaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

पंखा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिजली से चलने वाला वह यंत्र जो हवा देता है
  • पक्षियों के पंखों या परों के आकार का ताड़ आदि का वह उपकरण जिसे हवा में उसका वेग बढ़ाने के लिए डुलाया जाता है
  • (घड़ी साज़ी) क़रीब दो इंच लंबी एक इंच चौड़ी पति की शक्ल का (बजने वला पुर्ज़ा) एक पुर्ज़ा
  • पंख, बाज़ू, शाना
  • चँवर
  • उक्त के आधार पर कोई ऐसा उपकरण, जिससे हवा का वेग बढ़ाया जाता हो। जैसे-बिजली का पंखा, विशेष-आरंभ में पंखे ताड़ की पत्तियों, बांस की पट्टियों आदि से बनते थे, जिन्हें हाथ से बार-बार हिलाकर लोग या तो गरमी के समय शरीर में हवा लगाने के अथवा आग सुलगाने के काम में लाते थे, और अब तक इनका प्रायः व्यवहार होता है। बड़े आदमी प्रायः काठ के चौखटों पर कपड़ा मढ़वाकर उसे छत में टाँगते थे, और किसी आदमी के बार-बार खींचते और ढीलते रहने पर उस पंखे से हवा निकलती थी, जिससे उसके नीचे बैठे हुए लोगों को हवा लगती थी। आज-कल प्रायः बिजली की सहायता से चलनेवाले अनेक प्रकार के पंखे बनने लगे हैं।

پَنکھا کے مترادفات

پَنکھا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنکھا

بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا

پَنکھا ہِلانا

ہوا کے لیے پن٘کھے کو حرکت دینا.

پَنکھا قُلی

گھروں دفتروں اور اسکولوں وغیرہ میں وہ مزدور جو فرشی پن٘کھا کھین٘چنے پر ملازم ہوا کرتے تھ ے یا روزانہ اجرت پر پنکھا کھین٘چتے تھے

پَنکھا لَگْنا

رک : پن٘کھے لگنا ، اختلاج قلب ہونا.

پَنکھا ڈُلانا

پن٘کھا جھلنا ، رک : پن٘کھا ہلانا

پَنکھا چَڑْھنا

پنْکھا چڑھانا (رک) کا لازم

پَنکھا چَڑھانا

رک پن٘کھا معنی نمبر ۴ کا بطور نذر پیش کیا جانا

ظَہْری پَنکھا

مچھلی کی پشت پر پایا جانے والا قدرتی اُبھار جو تیرنے کی مدد کے لئے بنا ہوتا ہے.

فَرْشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو مکان کی چھت میں لٹکایا جاتا اور تمام فرش پر ہوا پہونچاتا ہے، ایک قسم کا بہت بڑا پنکھا جو محفل میں ہاتھ سے ہلایا جاتا ہے، پیڈسٹل فین

سَقْفی پَنکھا

وہ پنکھا جو چھت سے لٹکا ہوتا ہے

فَرّاشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا

جوگ مایا جی کا پَنکھا

(ہندو) جوگ مایا جی (رک) کے مندر (واقع قطب دہلی) پر چڑھانے کے لیے جلوس کی شکل میں لے جایا جانے والا آراستہ پن٘کھا .

دَسْتی پَن٘کھا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone