تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھونک" کے متعقلہ نتائج

پھونک

(عو) ہلکا ، ورق سا ہلکا ؛ ہلکا زیور ؛ کاجو بھوجو چیز۔

پُھونک دینا

رک : پھونکنا۔

پُھونک پَڑْنا

جان آنا ، طاقت پیدا ہونا۔

پُھونک بَھرْنا

(کسی چیز میں) ہوا بھرنا ، بھارنا ، اکسانا۔

پُھونک ڈالْنا

(دعا وغیرہ پڑھ کر) کسی پر دم کرنا۔

پُھونک مارْنا

منہ سے زور کے ساتھ ہوا نکالنا

پُھونک چھوڑْنا

من٘ھ سے ہوا نکالنا ، پھونک مارنا (زورسے)۔

پُھونک لَگانا

رک : پھون٘ک مارنا۔

پُھونک پُھونْکنا

پھونک مارنا۔

پُھونک سَرَکْنا

(رک) پھون٘ک نکل جانا معنی نمبر۲ ۔

پُھونک سا آدْمی

پھون٘ک مارو تو اڑجائیں، نہایت ضعیف اور لاغر آدمی

پُھونک سُوراخ

وہ سوراخ جس سے ہوا خارج یا داخل ہو ؛ ہوا یا دھن٘واں جانے کا راستہ۔

پُھونْک نِکَل جانا

۔(عو) دم نکل جانا۔ سانس نکل جانا۔ (ایامیٰ) بعض جان کنی سے بے ہوش ہوجاتے ہیں اور کوئی کوئی اللہ کے بندے ایسے ہیں کہ باتیں کرتے کرتے پھوٗنک نکل گئی اور ہوگئے۔

پُھونک پھانک

پھونک (رک) کا تابع، پھون٘کنا (رک) کی کیفیت ، پھون٘ک مار کر جلانے کا عمل ؛ رک : جھاڑ پھون٘ک۔

پُھونْک نِکَلنا

سان٘س پھول جانا یا چڑھ جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھونک کے معانیدیکھیے

پھونک

phuu.nk•फूँक

وزن : 21

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پھونک کے اردو معانی

اسم، صفت

  • من٘ھ سے بزور نکالی ہوئی ہوا ، سان٘س ؛ پھون٘کنے کی کیفیت۔
  • (عو) ہلکا ، ورق سا ہلکا ؛ ہلکا زیور ؛ کاجو بھوجو چیز۔
  • دعا ، دم ، منتر۔
  • حقّے کا کش۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔تیرکا سوٗفار۔ ۲۔صفت۔ کھِکلّ۔ بیچ سے خالی عموماً جواہرات کی نسبت بولتے ہیں۔
  • ۔پھوک۔ ۱۔مونث۔ دم۔ دعا۔منتر۔ پھونکوں پھونکیں جمع۔ ؎ ۲۔ مذکر حقے کا کش۔ رزاق ککڑوالے نے لاکھ لاکھ کہا کہ تو آرہا ہے دو پھونک پیتے جاؤ۔ ۲۔صفت ہلکا۔ ورق سا ہلکا۔

اسم، مؤنث

  • کھون٘پ۔

شعر

Urdu meaning of phuu.nk

  • Roman
  • Urdu

  • munh se buzuur nikaalii hu.ii hu.a, saans ; phuunkne kii kaifiiyat
  • (o) halkaa, varq saa halkaa ; halkaa zevar ; kaajuu bhojo chiiz
  • du.a, dam, mantr
  • hukke ka kash
  • ۔(ha) muannas। १।tiirkaa soॗfaar। २।sifat। khikall। biich se Khaalii umuuman javaaharaat kii nisbat bolte hai.n
  • ۔phuuk। १।muannas। dam। du.a।mantr। phuunko.n phuunke.n jamaa। २। muzakkar hukke ka kash। razzaaq kakka.D vaale ne laakh laakh kahaa ki to aarhaa hai do phuunk piite jaa.o। २।sifat halkaa। varq halkaa।
  • khomp

English meaning of phuu.nk

Noun, Adjective

  • blow, breath, puff, the act of blowing, a puff of hookah, (something) very light in weight, (something) very thin, light (ornament), charm or incantation breathed over someone

फूँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • मुंह से निकाली जाने वाली हवा

پھونک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھونک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھونک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone