تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھَینک" کے متعقلہ نتائج

پھَینک

دباؤ، زور

پھینْک جانا

ڈال دینا، بکھیر دینا، بے دلی کے ساتھ ڈال دینا

پھینْک دینا

بکھیر دینا، اُچھال دینا، گرا دینا، ڈال دینا، زمین پر گرا دینا

پھینْک مارنا

کوئی چیز اس طرح پھین٘کنا کہ دوسرے کو چوٹ لگے.

پھینْک کے مارْنا

throw something at someone to hit

پھینْک آنا

بکھیر دینا

پھینْک پھانک

پھین٘ک کر.

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

پِھینکا

رک : پھیکا

پِھینکاؤُ

پھین٘کنے کے قابل ، بے کار

پھینْکا جانا

پھین٘کنا (رک)کا لازم

پھینکْنا

ڈالنا ، گرانا

پِھینکْوانا

رک : پھنْکوانا

دِل پھینک

جلد اورآسانی سے عاشق ہو جانے والا، اچھی صورت دیکھتے ہی ریجھنے والا، عاشق مزاج، شاہد باز، بوالہوس

مار پھینک

مارنے اور پھینکنے کا عمل (شعلہ افگنی ، سن٘گ زنی وغیرہ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھَینک کے معانیدیکھیے

پھَینک

phe.nk•फेंक

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پھَینک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دباؤ، زور
  • (ہندو) بکھیر
  • گل بازی
  • گتکے کی ورزش، گتکے کا کھیل
  • مونث (ہندو) دیکھو بکھیر

شعر

Urdu meaning of phe.nk

  • Roman
  • Urdu

  • dabaa.o, zor
  • (hinduu) bikher
  • gul baazii
  • gatke kii varzish, gatke ka khel
  • muannas (hinduu) dekho bikher

English meaning of phe.nk

Noun, Feminine

  • a handful of something
  • something that is thrown or showered (as money or flower petals, etc.)
  • throw

फेंक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फेंकने की क्रिया या भाव
  • झूठा और निराधार; मनगढ़ंत।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • १. फेन

پھَینک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھَینک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھَینک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone