تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنکھی" کے متعقلہ نتائج

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

پَنکْھیَہ

خانہ بدوش ٹھگوں کا ایک گروہ جو اکثر دریا کے کنروں پر رہتے اور دریا میں غوطہ لگا کر برتن اور دوسری چیزیں جو دریا میں گری پڑتی ہوتی ہیں نکال لاتے ہیں جب دریا کے کنارے کوئی میلہ لگتا یا نہانے والے بکثرت گھاٹ پر آتے ہیں تو یہ لوگ غوطہ لگا کر پانی کے اندر تاک میں بیٹھے ہیں جو عورت یا بچہ زیور پہنے ہوئے ہاتھ آگیا ٹانگ پکڑلی اور اندر ہی اندر گھسیٹ کر لے گئے اور گلا داب کر زیور اتار کر نعش ضائع کردی.

پَنکِھیا

ناپاک

پَنکْھیاں

۱. پن٘کھی (رک) کی جمع

ہَتھ پَنکھی

ہاتھ سے جھلنے والا چھوٹا پنکھا ، پنکھی ، پنکھیا ۔

مور پَنکھی مُجرا

ایک قسم کا رقص جو مور کے ناچ سے مشابہہ ہوتا ہے

ہَوا پَنْکھی

(طبیعیات) ایک قسم کا آلہ جو گراموفون کی رفتار کو قائم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اس میں پنکھے لگے ہوتے ہیں جن کا رقبہ رفتار کے ساتھ بڑھتا ہے جس سے ہوا کی مزاحمت کرنے والا رقبہ بڑھ جاتا ہے اور اس سبب سے رفتار کم ہوجاتی ہے ۔

مور پَنْکھی

مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز

گَڑُڑ پَنْکھی

رک : گڑ پنکھ .

تِیتَر پَنّکھی

زیور جس پر تیتر کے با زو جیسا کٹاؤ بنا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکھی کے معانیدیکھیے

پَنکھی

pa.nkhiiपंखी

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنکھی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.
  • پتن٘گے ؛ رک : پنکھیا (۲).
  • ایک ادنیٰ کپڑا جو پہاڑی علاقوں سے آتا ہے
  • ۔ (ھ) مونث۔ پتنگے کی ایک قسم۔ ۲۔ (عم) چھوٹا۔ پنکھا۔ ۳۔ ایک قسم کی چڑیا۔

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • چھوٹا دستی پن٘کھا ، پن٘کھیا.
  • (لوہاری) بھٹّی میں ہوا پہنچانے کی ایک قسم دھوکنی جو خود بخود باہر کی ہوا کھین٘چتی رہے.

شعر

Urdu meaning of pa.nkhii

  • Roman
  • Urdu

  • taa.ir, parind, chi.Diyaa, panchhii
  • patange ; ruk ha pankhiiyaa (२)
  • ek adnaa kap.Daa jo pahaa.Dii ilaaqo.n se aataa hai
  • ۔ (ha) muannas। patange kii ek qism। २। (am) chhoTaa। pankhaa। ३। ek kism kii chi.Diyaa
  • chhoTaa dastii pankhaa, pankhyaa
  • (lohaarii) bhaTTii me.n hu.a pahunchaane kii ek qism dhaukanii jo KhudabKhud baahar kii hu.a khiinchtii rahe

English meaning of pa.nkhii

Hindi - Noun, Masculine

पंखी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षी
  • चिड़िया
  • पक्षी; चिड़िया
  • उड़ने वाला छोटा कीड़ा या पतिंगा; शलभ।

پَنکھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

پَنکْھیَہ

خانہ بدوش ٹھگوں کا ایک گروہ جو اکثر دریا کے کنروں پر رہتے اور دریا میں غوطہ لگا کر برتن اور دوسری چیزیں جو دریا میں گری پڑتی ہوتی ہیں نکال لاتے ہیں جب دریا کے کنارے کوئی میلہ لگتا یا نہانے والے بکثرت گھاٹ پر آتے ہیں تو یہ لوگ غوطہ لگا کر پانی کے اندر تاک میں بیٹھے ہیں جو عورت یا بچہ زیور پہنے ہوئے ہاتھ آگیا ٹانگ پکڑلی اور اندر ہی اندر گھسیٹ کر لے گئے اور گلا داب کر زیور اتار کر نعش ضائع کردی.

پَنکِھیا

ناپاک

پَنکْھیاں

۱. پن٘کھی (رک) کی جمع

ہَتھ پَنکھی

ہاتھ سے جھلنے والا چھوٹا پنکھا ، پنکھی ، پنکھیا ۔

مور پَنکھی مُجرا

ایک قسم کا رقص جو مور کے ناچ سے مشابہہ ہوتا ہے

ہَوا پَنْکھی

(طبیعیات) ایک قسم کا آلہ جو گراموفون کی رفتار کو قائم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اس میں پنکھے لگے ہوتے ہیں جن کا رقبہ رفتار کے ساتھ بڑھتا ہے جس سے ہوا کی مزاحمت کرنے والا رقبہ بڑھ جاتا ہے اور اس سبب سے رفتار کم ہوجاتی ہے ۔

مور پَنْکھی

مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز

گَڑُڑ پَنْکھی

رک : گڑ پنکھ .

تِیتَر پَنّکھی

زیور جس پر تیتر کے با زو جیسا کٹاؤ بنا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone