تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پنجک" کے متعقلہ نتائج

پنجک

पंजे का निशान।

پَنْجِکا

جنتری، تقویم، پترا

پِنْجِکا

روئی کا گولا جس سے سوت کاتا جاتا ہے، پونی۔

پَنْجِکا کار

جنتری بنانے والا شخص، منجم

پَنجا

رک : پنجہ

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پَنْجے

انسان یا حیوان کے ہاتھ یا پاؤں وغیرہ کا اگلا حصہ

پَنْجی

رک : پنج شاخہ ، فلیتہ جلانے کا آلہ (بیشتر جمع میں مستعمل).

پُنْجی

پون٘جی، ذخیرہ، ڈھیر، تودہ

پُنْجا

(کاشتکاری) وہ اراضی جس کی آب پاشی آسانی سے نہ ہو سکے

پَنْجَم

ایک سوتی کپڑا جو دکن میں بنتا ہے۔

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

پِنْجَن

دھنکی، دھنیے کا روئی دھننے کا آلہ

پَنْجَر

کھڑکی، چھجا، کھڑکی کے سامنے کی لکڑی کی جالی، پنجرہ، وہ تختہ جو کشتیوں کے مستول پر دید بانی کے لیے ہوتا ہے. رک : پنجری

پِنْڈَک

نوالہ لڈو، پنڈ، مست ہاتھی کے سامنے کے گولے دھونی، لوہان، بخور

اردو، انگلش اور ہندی میں پنجک کے معانیدیکھیے

پنجک

panjak•पंजक

पंजक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंजे का निशान।
  • मांगलिक अवसरों पर दीवारों पर लगाई जानेवाली हाथ के पंजे से किसी रंग की छाप।
  • मांगलिक अवसरों पर दीवारों पर लगाया जाने वाला हाथ के पंजे का निशान या छापा
  • चित्रकला में पाँच-पाँच दल या शाखाएँ दिखाकर किया जाने वाला चित्रण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پنجک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پنجک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone