تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْرَوا" کے متعقلہ نتائج

پَہْرَوا

گھڑیال بجا کر وقت کا اعلان کرنے والا، گھڑیالی، پاس بان، پہریا، پہرو

پَہْراوا

پہناوا، لباس، پوشاک

پَہْروں

دن کا آٹھواں حصہ، رات یا دن کا چوتھائی حصہ، تین گھنٹے

پَہْرا

۱. نگہبانی ، پاسبانی .

پَہْرُو

رک : پہروا.

پَہْرَہ

رک : پہرا.

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پارَہ

ٹکڑا، پارچہ، جزو، حصہ، کتر، ریزہ (کسی شے کا)

پارا

ایک سیال دھات کا نام جو سفید وزنی اور بے قرار یا متحرک ہوتی ہے تنہا آنچ پر نہیں ٹھہرتی، سیماب

پارَو

شکار.

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَہْرُوآ

(کاشت کاری) کھیتی کی رکھوالی کرنے والا، نگہبان جو اس (کھیتی) پر موجود رہے

پَھرُوا

رک : پھاوڑا .

پَہَرْیا

گھڑیال بجا کر وقت کا اعلان کرنے والا، گھڑیالی، پاس بان، پہریا، پہرو، گاؤں کا چوکیدار

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْرَوا کے معانیدیکھیے

پَہْرَوا

pahravaa•पहरवा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَہْرَوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھڑیال بجا کر وقت کا اعلان کرنے والا، گھڑیالی، پاس بان، پہریا، پہرو

Urdu meaning of pahravaa

  • Roman
  • Urdu

  • gha.Diyaal bajaa kar vaqt ka a.ilaan karne vaala, gha.Diyaa lii, paasbaaN, paharyaa, pahro

पहरवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घड़ियाल बजा कर समय का ऐलान करने वाला, घड़ियाली, पासबान, पहरिया, पहरू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْرَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْرَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone