تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرَسْنا

چھونا

پَرَسانا

کھانا تقسیم کرانا، کھانے کا سامان سامنے رکھوانا

پَروسْنا

دیگچی وغیرہ سے نکال کر کھانا تقسیم کرنا یا مہمان وغیرہ کے سامنے رکھنا

پَرْسَونہا

برسنے والا ، برساؤ .

پُرْسان

پوچھنے والا، خبرگیر

پَرِسَن

بروج افلاک میں ایک برج جس کی جنس نر ہے.

پَرْسَن

برسنےکاعمل ، بارش ، بوچھار .

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پَرَسْتا

کوئی جس کی پرستش کی جائے

پَرَکْنا

پرکانا (رک) کا لازم(= عادی ہوجانا).

پَکَسْنا

۔ (ھ) ۱۔ میوے کا درخت سے قبل از وقت ٹوٹ کے گھر میں رکھ کر پختہ ہونا۔ ۲۔ سڑجانا۔ (فقرہ) گرمی میں رکھے رکھے سب کھانا پکس گیا۔

پَرَچْنا

پرچانا (۱) (رک) کا لازم.

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پَرانا

دوڑنا، بھاگنا، چن٘پت ہونا، دور ہونا، فرار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَسْنا کے معانیدیکھیے

پَرَسْنا

parasnaa•परसना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَرَسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چھونا
  • دیگچی وغیرہ سے نکال کر کھانا تقسیم کرنا یا مہمان وغیرہ کے سامنے رکھنا
  • کھانا چننا
  • پوجنا، پرستش کرنا

Urdu meaning of parasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhuunaa
  • degchii vaGaira se nikaal kar khaanaa taqsiim karnaa ya mehmaan vaGaira ke saamne rakhnaa
  • khaanaa chunnaa
  • puujnaa, prastish karnaa

परसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • छूना
  • देगची आदि से निकाल कर खाना बाटना या अतिथि आदि के सामने रखना
  • खाना चुनना
  • पूजना, प्रार्थना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone