تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیسْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیسْنا

ریزہ ریزہ کرنا ، رگڑنا ، گِھسنا ، مسلنا ، سفوف بنا دینا .

پِیسْنا پِیسْنا

پسائی کرنا ، سخت محنت مشقت یا تکلیف سے کمانا .

کَلیجَہ پِیسْنا

صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا .

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

ہَلْدی پِیسْنا

خشک ہلدی کی جڑ کو سِل بٹّے وغیرہ پر سفوف بنانا ، ہلدی کو مسالے کی شکل دینا ۔

دِل پِیسْنا

فریفتہ کر لینا ، دل لُبھانا.

سِینا پِیسْنا

زحمت اُٹھانا.

سِتَم پِیسْنا

ظُلم ڈھانا .

چَکّی پِیسْنا

چکی چلانا، آٹا پیسنا، غلہ پیسنے کی مزدوری کرنا

دانت پِیسْنا

اُوپر اور نیچے کے دان٘توں کو ملا کر حرکت دینا ، گِھسنا ، (سوتے میں بعض لوگ (بیشتر بچّے) یہ فعل کرتے ہیں جسے عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں).

دَنْدان پِیسْنا

غصہ کرنا ، دان٘ت پیسنا (رک) .

نَظروں میں پِیسْنا

قہر کی نگاہ سے دیکھنا ۔

چَکّی کا پِیسْنا

چکّی چلانا ، مشکل کام کرنا ، نہایت محنت اور مشقت کا کام کرنا ، محنت مزدوری کرنا .

کولُھو میں پِیسْنا

سخت سزا دینا ، نہایت محنت و مشقّت میں رکھ کر مار ڈالنا

دَھر دَھر کے پِیسْنا

زور کر کےک پیسنا ؛ ظلم کرنا .

رات بَھر پِیسْنا اَور چَپْنی میں اُٹھانا

جتنی زیادہ محنت کرنا اتنا ہی کم صلہ پانا ، زیادہ سے زیادہ محنت کر کے کم فائدہ اٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیسْنا کے معانیدیکھیے

پِیسْنا

piisnaaपीसना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِیسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہارنے والے کا تاش کی بازی ہارنے کے بعد پتّے ملا کر تقسیم کرنا .
  • ریزہ ریزہ کرنا ، رگڑنا ، گِھسنا ، مسلنا ، سفوف بنا دینا .
  • (مجازاََ) سخت رنج پہنْچانا ، دکھ دینا ، ستانا ، تباہ و برباد کرنا ، خاک میں ملا دینا .
  • محنت شاقہ اٹھانا ، جی توڑ کر کسی کام میں پِلنا یا لگ جانا .
  • پسائی کاکام کرنا (چکی کے ساتھ) .
  • غلے کی وہ مقدار جو ایک مرتبہ پیسنے کو دی جائے ، ایک نفری کے پیسنے کی مقدار بھر غلَّہ ؛ پیسنے کاکام .
  • بعض محاورات میں حسب موقع و محل مطابق روز مرد مختلف معانی میں مستعمل ، جیسے : دانت پیسنا وغیرہ.

Urdu meaning of piisnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haarne vaale ka taash kii baazii haarne ke baad patte mila kar taqsiim karnaa
  • reza reza karnaa, raga.Dnaa, ghusnaa, masalnaa, safuuf banaa denaa
  • (mujaazaa) saKht ranj pahan॒chaana, dukh denaa, sataanaa, tabaah-o-barbaad karnaa, Khaak me.n mila denaa
  • mehnat-e-shaaqaa uThaanaa, jii to.D kar kisii kaam me.n palnaa ya lag jaana
  • pisaa.ii ka kaam karnaa (chakkii ke saath)
  • gale kii vo miqdaar jo ek martaba piisne ko dii jaaye, ek nafarii ke piisne kii miqdaar bhar gala ; piisne ka kaam
  • baaaz muhaavaraat me.n hasab mauqaa-o-mahl mutaabiq roz mard muKhtlif ma.aanii me.n mustaamal, jaise ha daa.nt piisnaa vaGaira

English meaning of piisnaa

Transitive verb

Noun, Masculine

  • the act of grinding
  • the quantity of grain ground in one go

पीसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • रगड़ या दबाव के माध्यम से किसी सूखी वस्तु को चूरे के रूप में बदलना; चूर्ण करना
  • गीली वस्तु को चटनी के रूप में बदलना
  • कठिन परिश्रम करना
  • कुचल देना
  • {ला-अ.} तंग करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیسْنا

ریزہ ریزہ کرنا ، رگڑنا ، گِھسنا ، مسلنا ، سفوف بنا دینا .

پِیسْنا پِیسْنا

پسائی کرنا ، سخت محنت مشقت یا تکلیف سے کمانا .

کَلیجَہ پِیسْنا

صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا .

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

ہَلْدی پِیسْنا

خشک ہلدی کی جڑ کو سِل بٹّے وغیرہ پر سفوف بنانا ، ہلدی کو مسالے کی شکل دینا ۔

دِل پِیسْنا

فریفتہ کر لینا ، دل لُبھانا.

سِینا پِیسْنا

زحمت اُٹھانا.

سِتَم پِیسْنا

ظُلم ڈھانا .

چَکّی پِیسْنا

چکی چلانا، آٹا پیسنا، غلہ پیسنے کی مزدوری کرنا

دانت پِیسْنا

اُوپر اور نیچے کے دان٘توں کو ملا کر حرکت دینا ، گِھسنا ، (سوتے میں بعض لوگ (بیشتر بچّے) یہ فعل کرتے ہیں جسے عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں).

دَنْدان پِیسْنا

غصہ کرنا ، دان٘ت پیسنا (رک) .

نَظروں میں پِیسْنا

قہر کی نگاہ سے دیکھنا ۔

چَکّی کا پِیسْنا

چکّی چلانا ، مشکل کام کرنا ، نہایت محنت اور مشقت کا کام کرنا ، محنت مزدوری کرنا .

کولُھو میں پِیسْنا

سخت سزا دینا ، نہایت محنت و مشقّت میں رکھ کر مار ڈالنا

دَھر دَھر کے پِیسْنا

زور کر کےک پیسنا ؛ ظلم کرنا .

رات بَھر پِیسْنا اَور چَپْنی میں اُٹھانا

جتنی زیادہ محنت کرنا اتنا ہی کم صلہ پانا ، زیادہ سے زیادہ محنت کر کے کم فائدہ اٹھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone