تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْنا" کے متعقلہ نتائج

پِسْنا

پتھر وغیرہ کی رگڑ سے سرمے کی طرح باریک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہوجانا، آٹا ہوجانا

پِسَنْہارا

آٹا پیسنے کا پیشہ کرنے والا، آٹا پیسنے والا

پِسَنْہاری

پسنہارا کی تانیث، آٹا پیسنے والی

جی پِسْنا

جی گھٹنا، دل تن٘گ ہونا، طبیعت پریشان ہونا، دل پر قیامت ٹوٹنا.

دِل پِسْنا

دل برباد ہونا، مصیبت میں مبتلا ہونا.

آنکھیں پِسْنا

دیکھ کر لوٹ پوٹ ہوجانا، دل پسنا.

کَلیجا پِسْنا

کمالِ روحانی صدمہ ہونا ، روحانی صدمہ ہونا ، انتہائی دلی تکلیف ہونا .

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَبینا ہی لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا ہی لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

پِسَنْہاری ماں بَھلی

۔ مثل۔ امیر باپ سے غریب ماں اچھی ہوتی ہے۔ ؎

ظُلْم کی چَکّی میں پِسْنا

زیادتی بھگتنا، ظلم سہنا، جور و ستم برداشت کرنا

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

چَکّی کے دو پاٹوں میں پِسْنا

دو ظالموں کے ظلم کا نشانہ بننا، دہری مصیبت میں گرفتار ہونا

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

جَہاں بَہُو کا پِسْنا وَہاں سُسَر کی کھاٹ

بہت بے حیائی برتنے یا کسی کو تن٘گ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْنا کے معانیدیکھیے

پِسْنا

pisnaaपिसना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِسْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پتھر وغیرہ کی رگڑ سے سرمے کی طرح باریک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہوجانا، آٹا ہوجانا
  • کچلا جانا، دباؤ سے پچک جانا، مسلا جانا
  • مرمٹنا، فریفتہ ہونا
  • مصیبت میں آنا، جنجال میں پھن٘سنا، کلفت یا اذیت میں مبتلا ہونا، تباہ ہونا
  • خجل یا شرمندہ ہونا

English meaning of pisnaa

Intransitive verb

  • be ashamed (of)
  • be reduced to powder, be ground, be pulverized
  • be ruined, be in hot water, have a testing time

पिसना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • रगड़ या दबाव से टूटकर महीन टुकड़ों में होना, अनाज का पीसा जाना, चूर-चूर होना
  • थकावट, कष्ट, व्यथा आदि से शिथिल हो जाना
  • मुसीबत में आना, जंजाल में फंसना
  • दो लोगों के झगड़े में नुक़सान उठाना
  • कुचला जाना
  • मर मिटना
  • शर्मिंदा होना
  • शोषित होना
  • तबाह होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِسْنا

پتھر وغیرہ کی رگڑ سے سرمے کی طرح باریک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہوجانا، آٹا ہوجانا

پِسَنْہارا

آٹا پیسنے کا پیشہ کرنے والا، آٹا پیسنے والا

پِسَنْہاری

پسنہارا کی تانیث، آٹا پیسنے والی

جی پِسْنا

جی گھٹنا، دل تن٘گ ہونا، طبیعت پریشان ہونا، دل پر قیامت ٹوٹنا.

دِل پِسْنا

دل برباد ہونا، مصیبت میں مبتلا ہونا.

آنکھیں پِسْنا

دیکھ کر لوٹ پوٹ ہوجانا، دل پسنا.

کَلیجا پِسْنا

کمالِ روحانی صدمہ ہونا ، روحانی صدمہ ہونا ، انتہائی دلی تکلیف ہونا .

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَبینا ہی لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا ہی لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

پِسَنْہاری ماں بَھلی

۔ مثل۔ امیر باپ سے غریب ماں اچھی ہوتی ہے۔ ؎

ظُلْم کی چَکّی میں پِسْنا

زیادتی بھگتنا، ظلم سہنا، جور و ستم برداشت کرنا

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

چَکّی کے دو پاٹوں میں پِسْنا

دو ظالموں کے ظلم کا نشانہ بننا، دہری مصیبت میں گرفتار ہونا

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

جَہاں بَہُو کا پِسْنا وَہاں سُسَر کی کھاٹ

بہت بے حیائی برتنے یا کسی کو تن٘گ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone