تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا

ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا

ہَڈّی ہَڈّی میں پَیوَند مِلنا

۔(عو) نسل میں نسل اور قوم میں قوم ملنا۔

ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا

ہم رتبہ و ہم پلّہ خاندانوں کے بچوں کی آپس میں شادی ہونا ، دو اعلیٰ نسب خاندانوں کا باہم رشتہ جڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا

haDDii me.n haDDii paivand me.n paivand milnaaहड्डी में हड्डी पैवंद में पैवंद मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا کے اردو معانی

  • ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا

Urdu meaning of haDDii me.n haDDii paivand me.n paivand milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii nasal ke la.Dke la.Dkii ka rishta honaa, miyaa.n biivii ka achchhe Khaandaan aur achchhii nasal se honaa ; nasal me.n nasal aur zaat me.n zaat milnaa

हड्डी में हड्डी पैवंद में पैवंद मिलना के हिंदी अर्थ

  • एक ही जाति के लड़का और लड़की का रिश्ता होना, पति-पत्नी का अच्छे परिवार और अच्छी जाति से होना; जाति में जाति और वर्ग में वर्ग मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا

ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا

ہَڈّی ہَڈّی میں پَیوَند مِلنا

۔(عو) نسل میں نسل اور قوم میں قوم ملنا۔

ہَڈّی میں ہَڈّی مِلنا

ہم رتبہ و ہم پلّہ خاندانوں کے بچوں کی آپس میں شادی ہونا ، دو اعلیٰ نسب خاندانوں کا باہم رشتہ جڑنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone