تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پَیسا اُٹھانا

paisaa uThaanaaपैसा उठाना

محاورہ

مادہ: پیسا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَیسا اُٹھانا کے اردو معانی

  • روپیہ یا دولت صرف کرنا (عموماََ پر/ پہ کے ساتھ)
  • مراد بر آنے کے واسطے کسی پیر، ولی یا دیوی دیوتا وغیرہ کے نام کا پیسا (یا پیسے) اٹھا کر طاق پر یا کسی اور جگہ رکھ دینا (تا کہ مراد پوری ہونے پر مستحق کو دیا جائے)

Urdu meaning of paisaa uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa ya daulat sirf karnaa (amomaa par/ pe ke saath
  • muraad bar aane ke vaaste kisii piir, valii ya devii devtaa vaGaira ke naam ka paisaa (ya paise) uThaa kar taaq par ya kisii aur jagah rakh denaa (taa ki muraad puurii hone par mustahiq ko diyaa jaaye

पैसा उठाना के हिंदी अर्थ

  • रुपया या दौलत ख़र्च करना, (सामान्तया पर / पे के साथ)
  • इच्छा पुरी होने केलिए किसी पीर, वली या देवी देवता आदि के नाम का पैसा (या पैसे) उठाकर ताक़ पर या किसी और स्थान पर रख देना (ता कि इच्छा पूरी होने पर आवश्यक व्यक्ति को दिया जाये)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone