تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْیَل" کے متعقلہ نتائج

کَڑْیَل

طاقت ور، قد آور

کَڑْیَل کا کَڑْیَل

بالکل کڑیل، تندرست و صحت مند، ڈیل ڈول والا

کَڑِیَل جَوان

قد آور، سخت اور طاقتور جوان

کھیل

چراگاہ کے قریب یا اس کے راستے میں مویشیوں کے پانی پینے کی جگہ.

کڑی

کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.

کُھڑْلا

دڑبا، مرغی خانہ

کھیڑالُو

رک : کھیڑیالُو .

کَوڑِْیالی

رک: کوڑیالا (ب) معنی (۲) .

کَھڑالُو

مسخرہ : گن٘وار.

کَڑولا

بچوں کے ہاتھ کا کڑا ، چھوٹا کڑا.

کَوڑِیلا

رک: کوڑیالا (سانپ) دیکھو وہ کوبرا ہے ، وہ تیلیا ہے ... وہ کوڑیلا ہے.

کوڑِھلا

एक प्रकार का पौधा जिसके मुलायम और हलके डंठलों से दूल्हे को पहनाने के मौर बनाये जाते हैं

کھیڑْیالُو

کاشت کار ، کسان ، فصل بُونے والا .

کیل

دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .

کَفِیل

کفالت کرنے والا، ضامن، مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْیَل کے معانیدیکھیے

کَڑْیَل

ka.Dyal•कड़यल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَڑْیَل کے اردو معانی

صفت

  • طاقت ور، قد آور
  • طاقتور آدمی، قدر آور جوان، کڑیل جوان

اسم، مذکر

  • آگ کا بڑا ٹھیکرا، وہ اوپر سے ٹوٹا ہوا مٹکا جس میں آگ دبا کر رکھتے ہیں

Urdu meaning of ka.Dyal

  • Roman
  • Urdu

  • taaqatvar, qadaavar
  • taaqatvar aadamii, qadar aavar ka.Diyal johan
  • aag ka ba.Daa Thiikara, vo u.upar se TuuTaa hu.a maTkaa jis me.n aag dabaa kar rakhte hai.n

English meaning of ka.Dyal

Adjective

Noun, Masculine

कड़यल के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग का बड़ा ठीकरा, वो ऊपर से टूटा हुआ मटका जिसमें आग दबा कर रखते हैं

کَڑْیَل کے مرکب الفاظ

کَڑْیَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone