تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑاوا" کے متعقلہ نتائج

کَڑاوا

ذمّہ داری ، فرض.

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَڑھاوا

کشیدہ ، زردوزی کا کام بنایا ہوا .

کَڑاہا

پیتل یا لوہے وغیرہ کا بنا ہوا گول پیندے، کھلے منہ اور اونچی دیواروں کا ایک مشہور ظرف، بڑا کڑاہ، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑِیا

واقع ہوا، ٹھہرا، فرار پایا

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

کَجاوا

سواریوں کے بیٹھنے کے لیے اونٹ کی کمر کے دونوں طرف لٹکی ہوئی ہودے یا ٹرکے کی وضع کی نشستیں جس میں ایک ایک یا دو دو سواریاں بیٹھ سکیں ، ایک طرح کی کاٹھی یا محمل.

کَڑاکا

زور کی آواز، گھن گرج، بادل کی کڑک، زور سے گرجنا

کَساوا

. رومال جس کو عورتیں بال چھپانے کے لیے سر پر باندھ لیتی ہیں نیز اس مقصد کے لیے بچوں کا سلا ہوا سر پر پہننے کا پٹکا.

کَلاوا

رک : کلاوہ.

کَڑاڑا

۔(ھ) دیکھو کراڑا۔ ؎

کَڑوا کَرنا

کسی چیز کو تلخ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑاوا کے معانیدیکھیے

کَڑاوا

ka.Daavaa•कड़ावा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَڑاوا کے اردو معانی

  • ذمّہ داری ، فرض.

Urdu meaning of ka.Daavaa

  • Roman
  • Urdu

  • zimmaadaarii, farz

कड़ावा के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मादारी, उत्तरदायित्व

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone