تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچَن" کے متعقلہ نتائج

پَچَن

پکانے کا کام، پکانا

پَچَنِیَّہ

پکائے جانے کے قابل ، قابل ہضم .

پَچْنا

ہضم ہونا ، تحلیل ہونا ، موافق آنا.

پِچْنا

دب جانا، کچل جانا

پِچَنْڈِکا

پشت پا ؛ پنڈلی .

پاچَن

چورن، جوارش، ہاضم دوا

پَچان

رک : پَہچان .

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پَہْچان

شناخت، چھاپ

پُوچْھنا کیا

حد نہیں ہے، شمار نہیں ہے، یقینی ہے

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پَچْھنے

پچھنا (۱) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

پُوچْنا

رک : پُوچھنا .

پوچْنا

رک : پون٘چھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچَن کے معانیدیکھیے

پَچَن

pachan•पचन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَچَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکانے کا کام، پکانا
  • کوئی چیز جو پک جائے یا پختہ ہوجائے، پک جانا، پختہ ہو جانا، پختہ ہونا
  • وہ جو پکاتا ہو، پکانے والا، خانساماں، باورچی، میر بکاول، میر سامان
  • پکانے کا سامان، کڑاہی، ایندھن وغیرہ
  • آگ
  • ہضم ہونے کا عمل یا کیفیت

Urdu meaning of pachan

  • Roman
  • Urdu

  • pakaane ka kaam, pakaanaa
  • ko.ii chiiz jo pak jaaye ya puKhtaa hojaa.e, pak jaana, puKhtaa ho jaana, puKhtaa honaa
  • vo jo pakaataa ho, pakaane vaala, Khaansaamaan, baavarchii, miir bukaavul, miir saamaan
  • pakaane ka saamaan, ka.Daahii, i.indhan vaGaira
  • aag
  • hazam hone ka amal ya kaifiiyat

English meaning of pachan

Noun, Masculine

  • the act of cooking, ripening
  • becoming entirely cooked, ripening
  • a person who cooks, anything that cooks or matures
  • the material for cooking, cooking-pan, frying pan
  • fire
  • digestion

पचन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पकाने की क्रिया या भाव, पाक
  • पकने की क्रिया या भाव, कोई चीज़ जो पक जाए
  • वह जो पकाता हो, पकाने वाला
  • पकाने का सामान, पकाने का साधन, पात्र, ईंधन आदि
  • अग्नि
  • पचने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone