تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَچَن" کے متعقلہ نتائج

رَچَن

مخلوق ، ایجاد.

رَچَن کَرنا

بنانا ، تحریر کرنا ، لکھنا.

رَچَن رَچانا

کائنات میں رونق پیدا کرنا.

رَچَنْہار

بنانے والا ، قائم کرنے والا ، پیدا کرنے والا.

رَچْنا

جگہ ، مقام ، ٹھکانا .

رَچنی

(of henna) bright-coloured

رَچْنا لَگْنا

بھیڑ ہونا ، مجمع ہونا ، خلقت کا جمع ہوجانا .

رَچْنا بَسْنا

settle down or get accustomed (to a new environment)

رَچْنی مِہندی

وہ حنا جو شوخ رن٘گ دے، نہایت رنگ دار مہندی، وہ حنا جو اچھا رن٘گ دے

رَچْنا رَچانا

معاملہ پیش آنا ، مرحلے سے گزرنا ، کاریگری دکھانا .

رَچْنا پَچْنا

رک : رچنا .

رَچْنا دو آب

وہ علاقہ جو دو دریاؤں (راوی اور چناب) کے درمیان واقعی ہے

رَچْنا پَچْنا نَصِیب ہو

کھانا پینا انگ لگے یعنی جزو بدن ہو . فقرہ دعائیہ .

رَچْنَگ

رک : رچنا (۲) نمبر۱.

رَچْنَک

رک : رچنا (۲) نمبر۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَچَن کے معانیدیکھیے

رَچَن

rachan•रचन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَچَن کے اردو معانی

  • مخلوق ، ایجاد.

Urdu meaning of rachan

  • Roman
  • Urdu

  • maKhluuq, i.ijaad

रचन के हिंदी अर्थ

  • उत्पत्ति, अविष्कार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone