تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالا" کے متعقلہ نتائج

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پالانی

پالان اٹھانے والا، پالان اٹھائے ہوئے، پالان بنانے والا، مست لدو جانور

پالاری

رک : پالار .

پالاگی

(لفظاً) قدمبوسی، (مجازاً) ڈنڈوت، سلام.

پالا پوسا

جو پالے جانے کے بعد سیانا ہوگیا ہو.

پالا گَلی

راجہ کی چوتھی طرف بیٹھنے والی، سب سے کم عزت پانے والی بیوی.

پالا گَرْدی

پالے کے اثر سے فصل یا پودے کے جل جانے کی کیفیت.

پالا مارا

پالے کے اثر سے جلا ہوا ، سرمازدہ ، رک : پالا ماری کھیتی.

پالا پَٹّی

وہ محصول جو معافی دار یا کاشتکار خدمت سے مستثنیٰ رکھے جانے کے عوض ادا کرے، بدل خدمت.

پالاگُوں

(لفظاً) میں آپ کی قدمبوسی کروں، (مراداً) سلام یا ڈنڈوت، کلمۂ تعظیم.

پالا ماری کھیتی

وہ کھیتی جو خشک اور سرد ہوا کے لگنے سے مرجھاگئی ہو اور پھلنے کی امید نہ ہو.

پالا گِرنا

رک : پالا پڑنا .

پالا جِیتْنا

کبڈی میں فریق مخالف کے تمام کھلاڑیوں کو پالے کے باہر کرکے بازی جیت لینا ؛ مقابل کو شکست دینا ، کامیاب ہونا.

پالا خالی کرنا

پالا چھوڑدینا، شکست تسلیم کرکے میدان سے باہر نکل جانا، اکھاڑا خالی کرنا.

پالا چُھونا

بہت جلد کوئی کام کرنا ؛ بوجھ اتارنے کے لیے سرسری طور پر کوئی کام کرنا.

پالا پَڑْنا

کہر پڑنا، برف باری ہونا، نہایت ٹھر ہونا

پالا ٹَھنْڈا رَہنا

اکھاڑے کا بے رونق ہونا ، اکھاڑے میں چہل پہل نہ ہونا ؛ (مجازاً) کسی شے یا حالت کا سست یا مردہ ہو جانا.

پالاہَنگ

رک : پالہنگ .

پالا چھوڑْنا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پالا گَرْم ہونا

محفل میں رونق ہونا، چہل پہل ہونا .

پالانِ خَر

फा. पं. गधे की पीठ पर डाला जानेवाला टाट ।

پالان پَرَسْت

(لفظاً) پالان پوجنے والا، (مجازاً) اصل کو نظر اندازکرکے فروع پر زور دینے والا

پالاس

معمولی قسم کا اونی کپڑا جو درویش پہنتے ہیں اونی فرش

پالان

وہ گدی، گدڑی یا کپڑا جو باربردار سواری، اونٹ یا گدھے کی کمر اور پیٹھ کو بوجھ کی رگڑ سے حفاظت کے واسطے پشت پر ڈال دیتے ہیں، خوگیر، چھئی، گدی (باندھنا، رکھنا کے ساتھ)

پالار

شہتیر، کڑی .

پالاش

سبز، ہرا، پالاش لکڑی کا بنا ہوا (B utea frondosa)

پالا چھوڑ کے بھاگ جانا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پالان باندْھنا

(بار برداری کے جانور کی پیٹھ پر) کپڑیا یا گدی رکھنا.

پالاگَل

ہرکارہ، پیغام رساں

پالاگَن

(ہند) (لفظاً) بان٘و سے لگنا، قدم لینا، قدم چھونا، پاؤں پر سر رکھنا، (عقیدت مندانہ) آداب، تسلیم، (احترام کے موقع پر، سلام کا کلمہ

پالا لینا

رک : پالا جیتنا.

پالا مارنا

(مجازاً) مفلوج کر دینا.

پالا جَمْنا

کبڈی وغیرہ کا کھیل شروع ہونا ، مقابلہ ہونا.

پالا بَدْنا

شرط لگانا ، بازی بدنا.

پالائِیدَہ

साफ़ किया हुआ, मार्जित ।

پالائِش

(لفظاً) صفائی

پالا ڈالْنا

حمایت کرنا، حفاظت کرنا، کسی چیز سے بچانا .

پالا مار جانا

(مجازاً) مفلوج کر دینا.

پالا مار لینا

بازی جیتنا، فتح یاب ہونا، کثیرنفع اٹھانا .

پالا ہاتھ رَہْنا

رک : پالا مارلینا.

گُچّھی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں چھوٹا سا گڑھا بنا کر کھیلتے ہیں ، گچی پالا .

سَوگَندی پالا

a climbing slender plant with twining woody stems and rust-coloured bark

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

اَسْتاری پالا

کندیدگی اور چرخ کے کام کی ایک لکڑی ۔

ٹَھنْڈا پالا

بالکل ٹھنڈا .

خُون پالا

سردی کی شدّت سے منجمد ، سفیدی سے ڈھکا ہوا ؛ خون آلودہ ، خون بستہ ۔

آلا پالا

درختوں کے پتئ

نازوں کا پالا

۔صفت۔ مذکر۔ کمال لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا۔ ؎ مونث کے لئے نازوں کی پالی۔

چَو پالا

پالکی، ہوا دار تام جھام

پَیلَم پالا

۔لکھنوٌ مذکر۔ پہلو سے دھکّا دے کر ایک کا دوسرے کو ڈھکیلنا

شَکَر پالا

(طباخی) قند اور دودھ ملا کر بنائے ہوئے بڑے.

مَنَّتوں کا پالا

منّت مرادوں اور نذر و نیاز دے دے کر جس کی پرورش کی گئی ہو ، نہایت لاڈلا ۔

ناز کا پالا

لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا ، عیش و عشرت میں پلا ہوا

گودی کا پالا

گود کا پالا ہوا

آغوش کا پالا

گود کا پالا، اولاد

آستین میں سانپ پالا ہے

ایسے شخص سے نیکی کی ہے جو وقت پر دشمنی کرے گا

گودِیوں میں پالا ہے

بچپن سے خدمت کی ہے ، لاڈ پیار سے پالا ہے.

ٹُکْڑوں کا پالا ہُوا

بچپنے سے ملازم رکھا ہوا غلام

سانچی بات گو پالا بھاوے

خدا سچ کو پسند کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پالا کے معانیدیکھیے

پالا

paalaaपाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً لکھنؤ ایام دہلی فقرہ عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.
  • (کبڈی وغیرہ کا) مقابلہ ، بازی.
  • اناج بھرنے کا ایک ظرف جو بیشتر کچی مٹی کا گول دیوارکی شکل میں بنایا جاتا ہے.
  • اناج کا ڈھیر، کھیت سے کاٹے ہوے اناج کا ذخیرہ، کھلیان .
  • اکھاڑا ، وہ مقام جہاں کشتی لڑنے والے زور آزمائی کریں ، بازی گاہ.
  • ایک درخت کا نام .
  • پردھان استھان، صدر مقام .
  • جھڑبیری کے خشک پتے .
  • جیت ، جیت کا نشان ، فتح کا نشان.
  • سخت سردی ، ٹھٹرادینے والی سردی ؛ ٹھر.
  • گھاس پوس .
  • مرغ ، بٹیر وغیرہ لڑانے کی جگہ.
  • کبڈی کے مقررہ میدان کا وہ قطعۂ زمین جو درمیانی حد فاصل کے ادھر ادر دو برابر حصوں میں منقسم ہوتا ہے.
  • ہوا میں ملے ہوئے پانی کے لطیف بخارات جوزمین کے بہت سرد ہو جانے کے باعث سفید بلورری شکل میں سطح پر جم جاتے ہیں ، منجمد اوس.
  • ۔(ھ) مذکر۔ اوس جو جاڑے کے موسم میں گرتی اور نباتات کو جلادیتی ہے۔ کہر۔۲۔ وہ مقام جہاں کشتی لڑنے والے زور آزمائی کرتے ہیں۔ اکھاڑا۔ ۲۔ کشتی کی جگہ۔ ۳۔ (دہلی) جنگلی بیر کے خشک پتے۔۴۔ صفت مذکر پورش کیا ہوا۔ مونث کے لئے پالی کہتے ہیں۔ ۵۔ بیحد سردی۔ نہایت سردی۔ وہ نشان یا مٹی کا ڈھیر جو کبڈی اوردوسرے کھیلوں میں حد فاضل کے واسطے بنالیتے ہیں۔؎ ۶۔ واسطہ۔ سروکار۔ سابقہ۔ ۷۔جیت کا نشان جس کو انگریزی میں گول کہتے ہیں۔ ۸۔ جیت فتح۔ (فقرہ) بہت حُجّت ہوئی بالآخر مولوی صاحب قائل ہوئے ۔ پالا میرے ہاتھ رہا۔ پالا پڑنا۔۱۔برف پڑنا۔ کہر پڑنا۔ نہایت سردی ہ ونا۔ (فقرہ) اب کے بے موسم پالا پڑا۔ ۲۔ واسطہ پڑنا۔ سابقہ پڑنا۔ سردکار ہونا۔؎ پالا پُوسا(عو) صفت مذکر۔ پرورش کیا ہوا لڑکا۔؎ مونث کے لئے پالی پوسی۔ پالا جمنا۔ کسی جگہ کہر کا جم جانا۔پالا جیتنا۔ بازی جیتنا۔ شکست دینا۔؎ پالا چھوڑ کے بھاگ جانا۔ مقابلے سے بھاگ جانا۔ مقابلہ میں نہ ٹھہرنا۔ پالا چھونا۔ (کنایۃً) بہت جلد کوئی کام کرنا(ایامیٰ) تمہارا وعظ کیا ہے۔ لڑکوں کا پالا چھونا ہے۔ اتنے میں تم گئے بھی آئے بھی،نماز بھی پڑھی، وعظ بھی کہا۔ پالا خالی کرنا۔۱۔ اکھاڑا خالی کرنا۔ مقابلہ سے ہٹا دینا۔؎ پالا ڈالنا۔ (دہلی) اختیار میں دینا۔ سابقہ ڈالنا۔؎ پالا گرم ہونا۔ (لکھنؤ) (کنایۃً) محفل میں رونق ہونا۔ چہل پَہَل ہونا۔ پالا گرنا(لکھنؤ) برف پڑنا۔ کہر پڑنا۔؎ پالا مار جانا۔ کُہر یا برف کا گرکر کسی سبز چیز کو خشک کردینا۔؎ پالا مارلینا۔ بازی جیت لینا۔ پالا ہاتھ رہنا۔ میدان ہاتھ رہنا۔ جیت رہنا۔؎ پالے پڑنا۔ بس میں ہونا۔ اختیار میں ہونا۔؎ ۲۔ سرپڑنا۔؎ ۳۔ (کنایۃً) پلّے بدھنا۔ نکاح ہونا۔ بیاہ ہونا۔
  • آن٘ول نال ؛ پردہ یا جھلی جس میں جانورکا بچہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے.
  • باری، پاری، بدلی .
  • حفاظت ، خبر گیری، حوالگی ؛ حمایت ؛ اثر ؛ قبضہ، قابو ؛ زیر حمایت آوردہ، متوسل ؛ مبتلا، گرفتار، محصور؛ سہارا ؛ منظور نظر؛ طاقت ؛ شکنجہ .
  • علاقہ، خطہ.
  • واسطہ ؛ سروکار، سابقہ.

صفت

  • پروردہ، پرورش کیا ہوا.

شعر

Urdu meaning of paalaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo nishaan ya miTTii rakh kar banaa.ii hu.ii kabbDii ke maidaan kii daramyaanii lakiir jo kabbDii aur duusre khelo.n me.n hadd-e-faasil ke vaaste banaa lete hai.n
  • (kabbDii vaGaira ka) muqaabala, baazii
  • anaaj bharne ka ek zarf jo beshatar kachchii miTTii ka gol diivaar kii shakl me.n banaayaa jaataa hai
  • anaaj ka Dher, khet se kaaTe ho.ii anaaj ka zaKhiiraa, khaliyaan
  • ukhaa.Daa, vo muqaam jahaa.n kushtii la.Dne vaale zor aazmaa.ii kare.n, baaziigaah
  • ek daraKht ka naam
  • pardhaan sthaan, sadar muqaam
  • jha.D berii ke Khushak patte
  • jiit, jiit ka nishaan, fatah ka nishaan
  • saKht sardii, ThiTar adiine vaalii sardii ; Thar
  • ghaas pos
  • murG, baTer vaGaira la.Daane kii jagah
  • kabbDii ke muqarrara maidaan ka vo qataah-e-zamiin jo daramyaanii hadd-e-faasil ke udhar udar do baraabar hisso.n me.n munqasim hotaa hai
  • havaa me.n mile hu.e paanii ke latiif buKhaaraat jo zamiin ke bahut sard ho jaane ke baa.is safaid balorrii shakl me.n satah par jam jaate hai.n, munjmid os
  • ۔(ha) muzakkar। os jo jaa.De ke mausam me.n girtii aur nabaataat ko jilaa detii hai। kahar।२। vo muqaam jahaa.n kushtii la.Dne vaale zor aazmaa.ii karte hain। ukhaa.Daa। २। kshati kii jagah। ३। (dillii) janglii biir ke Khushak patte।४। sifat muzakkar porsh kyaa hu.a। muannas ke li.e paalii kahte hain। ५। behad sardii। nihaayat sardii। vo nishaan ya miTTii ka Dher jo kabbDii aur duusre khelo.n me.n had faazil ke vaaste banaa lete hain।६। vaastaa। sarokaar। saabiqa। ७।jiit ka nishaan jis ko angrezii me.n gol kahte hain। ८। jiit fatah। (fiqra) bahut hujjat hu.ii bilaaKhir maulavii saahib qaa.il hu.e । paala mere haath rahaa। paala pa.Dnaa।१।barf pa.Dnaa। kahar pa.Dnaa। nihaayat sardii honaa। (fiqra) ab ke bemausam paala pa.Daa। २। vaastaa pa.Dnaa। saabiqa pa.Dnaa। sardkaar honaa।paala puu.osaa(o) sifat muzakkar। paravrish kyaa hu.a la.Dkaa।muannas ke li.e paalii posii। paala jamunaa। kisii jagah kahar ka jim jaana।paala jiitnaa। baazii jiitnaa। shikast denaa।paala chho.D ke bhaag jaana। muqaable se bhaag jaana। muqaabala me.n na Thaharnaa।paala chhuunaa। (kanaa.en) bahut jald ko.ii kaam karnaa(ayaamaa) tumhaaraa vaaz kiya hai। la.Dko.n ka paala chhuunaa hai। itne me.n tum ge bhii aa.e bhii,namaaz bhii pa.Dhii, vaaz bhii kahaa। paala Khaalii karnaa।१। ukhaa.Daa Khaalii karnaa। muqaabala se haTaa denaa।paala Daalnaa। (dillii) iKhatiyaar me.n denaa। saabiqa Daalnaa।paala garm honaa। (lakhanu.u) (kanaa.en) mahfil me.n raunak honaa। chahl pahal honaa। paala girnaa(lakhanu.u) barf pa.Dnaa। kahar pa.Dnaa।paala maar jaana। kuhar ya barf ka girkar kisii sabaz chiiz ko Khushak kardenaa।paala maar lenaa। baazii jiit lenaa। paala haath rahnaa। maidaan haath rahnaa। jiit rahnaa।paale pa.Dnaa। bas me.n honaa। iKhatiyaar me.n honaa।२। sar pa.Dnaa।३। (kanaa.en) ple badhnaa। nikaah honaa। byaah honaa।
  • aanol naal ; parda ya jhillii jis me.n jaanvar ka bachcha lipTaa hu.a paida hotaa hai
  • baarii, paarii, badlii
  • hifaazat, Khabargiirii, havaalagii ; himaayat ; asar ; qabzaa, qaabuu ; zer himaayat aavarda, mutavassil ; mubatlaa, giraftaar, mahsuur; sahaara ; manzuur-e-nazar; taaqat ; shikanjaa
  • ilaaqa, Khittaa
  • vaastaa ; sarokaar, saabiqa
  • parvardaa, paravrish kyaa hu.a

English meaning of paalaa

Noun, Masculine

  • Business, Transaction
  • dry leave of the bush called jharberi (جھڑبیری)
  • encounter, dealing
  • entanglement, clutch, change
  • extreme cold, severely cold weather
  • frost, hoar frost, coagulation, frozen dew
  • grass
  • partition line, border set up by layers to separate the two teams in a game of kabaddi
  • power
  • protection
  • wrestling ground, a place where wrestlers compete

Adjective

  • brought up, nourished

पाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रधान स्थान; पीठ
  • फा. प. कोतल घोड़ा ।।
  • बहुत अधिक ठंढ या सरदी जो उक्त प्रकार के पात के कारण होती है। जैसे-इस साल तो यहाँ बहुत अधिक पाला है। पुं० [सं० पट्ट, हिं० पाड़ा] १. प्रधान स्थान। पीठ। २. वह धुस या भीटा अथवा बनाई हुई मेंड जिससे किसी क्षेत्र की सीमा सूचित होती हो।
  • बादलों में रहनेवाले पानी या भाप के वे जमे हुए सफेद कण, जो अधिक सरदी पड़ने पर आकाश से पेड़-पौधों आदि पर पतली तह की तरह फैल जाते हैं और इस प्रकार उन्हें हानि पहुंचाते हैं। क्रि० प्र०-गिरना।-पड़ना। मुहा०-(किसी चीज पर) पाला पड़ना = (क) बुरी तरह से नष्ट होना। (ख) इतना दब जाना कि फिर जल्दी उठ न सके। जैसे आशाओं पर पाला पड़ना। (फसल आदि को) पाला मार जाना आकाश से पाला गिरने के कारण फसल की पैदावार खराब या नष्ट हो जाना।
  • पाला1 (सं.)
  • कबड्डी आदि खेलों में दोनों पक्षों के लिए अलग-अलग निर्धारित क्षेत्र जो गहरी लकीर खींचकर बनाया जाता है
  • पतला
  • अखाड़ा

پالا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پالانی

پالان اٹھانے والا، پالان اٹھائے ہوئے، پالان بنانے والا، مست لدو جانور

پالاری

رک : پالار .

پالاگی

(لفظاً) قدمبوسی، (مجازاً) ڈنڈوت، سلام.

پالا پوسا

جو پالے جانے کے بعد سیانا ہوگیا ہو.

پالا گَلی

راجہ کی چوتھی طرف بیٹھنے والی، سب سے کم عزت پانے والی بیوی.

پالا گَرْدی

پالے کے اثر سے فصل یا پودے کے جل جانے کی کیفیت.

پالا مارا

پالے کے اثر سے جلا ہوا ، سرمازدہ ، رک : پالا ماری کھیتی.

پالا پَٹّی

وہ محصول جو معافی دار یا کاشتکار خدمت سے مستثنیٰ رکھے جانے کے عوض ادا کرے، بدل خدمت.

پالاگُوں

(لفظاً) میں آپ کی قدمبوسی کروں، (مراداً) سلام یا ڈنڈوت، کلمۂ تعظیم.

پالا ماری کھیتی

وہ کھیتی جو خشک اور سرد ہوا کے لگنے سے مرجھاگئی ہو اور پھلنے کی امید نہ ہو.

پالا گِرنا

رک : پالا پڑنا .

پالا جِیتْنا

کبڈی میں فریق مخالف کے تمام کھلاڑیوں کو پالے کے باہر کرکے بازی جیت لینا ؛ مقابل کو شکست دینا ، کامیاب ہونا.

پالا خالی کرنا

پالا چھوڑدینا، شکست تسلیم کرکے میدان سے باہر نکل جانا، اکھاڑا خالی کرنا.

پالا چُھونا

بہت جلد کوئی کام کرنا ؛ بوجھ اتارنے کے لیے سرسری طور پر کوئی کام کرنا.

پالا پَڑْنا

کہر پڑنا، برف باری ہونا، نہایت ٹھر ہونا

پالا ٹَھنْڈا رَہنا

اکھاڑے کا بے رونق ہونا ، اکھاڑے میں چہل پہل نہ ہونا ؛ (مجازاً) کسی شے یا حالت کا سست یا مردہ ہو جانا.

پالاہَنگ

رک : پالہنگ .

پالا چھوڑْنا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پالا گَرْم ہونا

محفل میں رونق ہونا، چہل پہل ہونا .

پالانِ خَر

फा. पं. गधे की पीठ पर डाला जानेवाला टाट ।

پالان پَرَسْت

(لفظاً) پالان پوجنے والا، (مجازاً) اصل کو نظر اندازکرکے فروع پر زور دینے والا

پالاس

معمولی قسم کا اونی کپڑا جو درویش پہنتے ہیں اونی فرش

پالان

وہ گدی، گدڑی یا کپڑا جو باربردار سواری، اونٹ یا گدھے کی کمر اور پیٹھ کو بوجھ کی رگڑ سے حفاظت کے واسطے پشت پر ڈال دیتے ہیں، خوگیر، چھئی، گدی (باندھنا، رکھنا کے ساتھ)

پالار

شہتیر، کڑی .

پالاش

سبز، ہرا، پالاش لکڑی کا بنا ہوا (B utea frondosa)

پالا چھوڑ کے بھاگ جانا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پالان باندْھنا

(بار برداری کے جانور کی پیٹھ پر) کپڑیا یا گدی رکھنا.

پالاگَل

ہرکارہ، پیغام رساں

پالاگَن

(ہند) (لفظاً) بان٘و سے لگنا، قدم لینا، قدم چھونا، پاؤں پر سر رکھنا، (عقیدت مندانہ) آداب، تسلیم، (احترام کے موقع پر، سلام کا کلمہ

پالا لینا

رک : پالا جیتنا.

پالا مارنا

(مجازاً) مفلوج کر دینا.

پالا جَمْنا

کبڈی وغیرہ کا کھیل شروع ہونا ، مقابلہ ہونا.

پالا بَدْنا

شرط لگانا ، بازی بدنا.

پالائِیدَہ

साफ़ किया हुआ, मार्जित ।

پالائِش

(لفظاً) صفائی

پالا ڈالْنا

حمایت کرنا، حفاظت کرنا، کسی چیز سے بچانا .

پالا مار جانا

(مجازاً) مفلوج کر دینا.

پالا مار لینا

بازی جیتنا، فتح یاب ہونا، کثیرنفع اٹھانا .

پالا ہاتھ رَہْنا

رک : پالا مارلینا.

گُچّھی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں چھوٹا سا گڑھا بنا کر کھیلتے ہیں ، گچی پالا .

سَوگَندی پالا

a climbing slender plant with twining woody stems and rust-coloured bark

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

اَسْتاری پالا

کندیدگی اور چرخ کے کام کی ایک لکڑی ۔

ٹَھنْڈا پالا

بالکل ٹھنڈا .

خُون پالا

سردی کی شدّت سے منجمد ، سفیدی سے ڈھکا ہوا ؛ خون آلودہ ، خون بستہ ۔

آلا پالا

درختوں کے پتئ

نازوں کا پالا

۔صفت۔ مذکر۔ کمال لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا۔ ؎ مونث کے لئے نازوں کی پالی۔

چَو پالا

پالکی، ہوا دار تام جھام

پَیلَم پالا

۔لکھنوٌ مذکر۔ پہلو سے دھکّا دے کر ایک کا دوسرے کو ڈھکیلنا

شَکَر پالا

(طباخی) قند اور دودھ ملا کر بنائے ہوئے بڑے.

مَنَّتوں کا پالا

منّت مرادوں اور نذر و نیاز دے دے کر جس کی پرورش کی گئی ہو ، نہایت لاڈلا ۔

ناز کا پالا

لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا ، عیش و عشرت میں پلا ہوا

گودی کا پالا

گود کا پالا ہوا

آغوش کا پالا

گود کا پالا، اولاد

آستین میں سانپ پالا ہے

ایسے شخص سے نیکی کی ہے جو وقت پر دشمنی کرے گا

گودِیوں میں پالا ہے

بچپن سے خدمت کی ہے ، لاڈ پیار سے پالا ہے.

ٹُکْڑوں کا پالا ہُوا

بچپنے سے ملازم رکھا ہوا غلام

سانچی بات گو پالا بھاوے

خدا سچ کو پسند کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone