تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالا" کے متعقلہ نتائج

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پالا گَرْم ہونا

محفل میں رونق ہونا، چہل پہل ہونا .

پالا پَٹّی

وہ محصول جو معافی دار یا کاشتکار خدمت سے مستثنیٰ رکھے جانے کے عوض ادا کرے، بدل خدمت.

پالا ہاتھ رَہْنا

رک : پالا مارلینا.

پالا ٹَھنْڈا رَہنا

اکھاڑے کا بے رونق ہونا ، اکھاڑے میں چہل پہل نہ ہونا ؛ (مجازاً) کسی شے یا حالت کا سست یا مردہ ہو جانا.

پالا گَلی

راجہ کی چوتھی طرف بیٹھنے والی، سب سے کم عزت پانے والی بیوی.

پالان پَرَسْت

(لفظاً) پالان پوجنے والا، (مجازاً) اصل کو نظر اندازکرکے فروع پر زور دینے والا

پالائِیدَہ

साफ़ किया हुआ, मार्जित ।

پالا گِرنا

رک : پالا پڑنا .

پالا جَمْنا

کبڈی وغیرہ کا کھیل شروع ہونا ، مقابلہ ہونا.

پالا گَرْدی

پالے کے اثر سے فصل یا پودے کے جل جانے کی کیفیت.

پالا بَدْنا

شرط لگانا ، بازی بدنا.

پالا پَڑْنا

کہر پڑنا، برف باری ہونا، نہایت ٹھر ہونا

پالا ڈالْنا

حمایت کرنا، حفاظت کرنا، کسی چیز سے بچانا .

پالا جِیتْنا

کبڈی میں فریق مخالف کے تمام کھلاڑیوں کو پالے کے باہر کرکے بازی جیت لینا ؛ مقابل کو شکست دینا ، کامیاب ہونا.

پالا چُھونا

بہت جلد کوئی کام کرنا ؛ بوجھ اتارنے کے لیے سرسری طور پر کوئی کام کرنا.

پالا چھوڑْنا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پالاہَنگ

رک : پالہنگ .

پالاگَل

ہرکارہ، پیغام رساں

پالاگَن

(ہند) (لفظاً) بان٘و سے لگنا، قدم لینا، قدم چھونا، پاؤں پر سر رکھنا، (عقیدت مندانہ) آداب، تسلیم، (احترام کے موقع پر، سلام کا کلمہ

پالا لینا

رک : پالا جیتنا.

پالا پوسا

جو پالے جانے کے بعد سیانا ہوگیا ہو.

پالا مارا

پالے کے اثر سے جلا ہوا ، سرمازدہ ، رک : پالا ماری کھیتی.

پالا مارنا

(مجازاً) مفلوج کر دینا.

پالاگُوں

(لفظاً) میں آپ کی قدمبوسی کروں، (مراداً) سلام یا ڈنڈوت، کلمۂ تعظیم.

پالانِ خَر

फा. पं. गधे की पीठ पर डाला जानेवाला टाट ।

پالائِش

(لفظاً) صفائی

پالا مار جانا

(مجازاً) مفلوج کر دینا.

پالا مار لینا

بازی جیتنا، فتح یاب ہونا، کثیرنفع اٹھانا .

پالانی

پالان اٹھانے والا، پالان اٹھائے ہوئے، پالان بنانے والا، مست لدو جانور

پالاگی

(لفظاً) قدمبوسی، (مجازاً) ڈنڈوت، سلام.

پالاری

رک : پالار .

پالان باندْھنا

(بار برداری کے جانور کی پیٹھ پر) کپڑیا یا گدی رکھنا.

پالا خالی کرنا

پالا چھوڑدینا، شکست تسلیم کرکے میدان سے باہر نکل جانا، اکھاڑا خالی کرنا.

پالا ماری کھیتی

وہ کھیتی جو خشک اور سرد ہوا کے لگنے سے مرجھاگئی ہو اور پھلنے کی امید نہ ہو.

پالاس

یونانی دیومالا: عقل کی دیوی

پالار

شہتیر، کڑی .

پالان

وہ گدی، گدڑی یا کپڑا جو باربردار سواری، اونٹ یا گدھے کی کمر اور پیٹھ کو بوجھ کی رگڑ سے حفاظت کے واسطے پشت پر ڈال دیتے ہیں، خوگیر، چھئی، گدی (باندھنا، رکھنا کے ساتھ)

پالاش

سبز، ہرا، پالاش لکڑی کا بنا ہوا (B utea frondosa)

پالا چھوڑ کے بھاگ جانا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پال اُٹْھنا

پال میں رکھے ہوئے پھلوں کا پختہ ہو کر تیار ہو جانا.

پال اُٹھانا

پال اٹھنا (رک) کا تعدیہ.

گُچّھی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں چھوٹا سا گڑھا بنا کر کھیلتے ہیں ، گچی پالا .

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

بُلْبُل کا بَچَّہ پالا ہے

پھنسی یا کسی اور مرض کا علاج نہیں کرتے

پَہْلا پانی

برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے

پَہْلا پُھول

(عو) پہلی مرتبہ کا حمل.

پَہْلا پَھل

ثمر نو، وہ میوہ جو سب سے اول اترے

پَہْلا کوٹ

پہلی مرتبہ مسالا بھر کر لکڑی کی درزیں بند کرنے کا عمل

مَنَّتوں کا پالا

منّت مرادوں اور نذر و نیاز دے دے کر جس کی پرورش کی گئی ہو ، نہایت لاڈلا ۔

پَہْلا وار ہے

ابتدا ہے، ابھی کیا ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.

خُون پالا

سردی کی شدّت سے منجمد ، سفیدی سے ڈھکا ہوا ؛ خون آلودہ ، خون بستہ ۔

ٹَھنْڈا پالا

بالکل ٹھنڈا .

چَو پالا

پالکی، ہوا دار تام جھام

سَوگَندی پالا

a climbing slender plant with twining woody stems and rust-coloured bark

اَسْتاری پالا

کندیدگی اور چرخ کے کام کی ایک لکڑی ۔

شَکَر پالا

(طباخی) قند اور دودھ ملا کر بنائے ہوئے بڑے.

پَیلَم پالا

۔لکھنوٌ مذکر۔ پہلو سے دھکّا دے کر ایک کا دوسرے کو ڈھکیلنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone