تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول والا" کے متعقلہ نتائج

پُھول والا

مالی، خاص طور سے پھول بیچنے والا شخص

پُھول وارا

چیولی نام سے مشہور ایک پیڑ

پَلّے والا

رک: پلے دار.

پُھول والوں کا میلَہ

رک : پھول والوں کی سیر .

پُھول والوں کی سیر

برسات کے موسم میں حوض شمسی واقع قصبہ مہرولی دہلی میں ایک میلہ ہوتا ہے جس میں پھول والوں کی طرف سے خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ کے مزار پر پن٘کھے چڑھائے جاتے ہیں اور جشن ہوتا ہے ، شیر گل فروشاں ، پھول والوں کا میلہ .

پُھول مالا

پھولوں کا ہار .

کُنبے والے کے چاروں پَلّے بھاری

جس کے حمایتی ہوں یا جس کا کنبہ بڑا ہو اُس کا دل غنی رہتا ہے .

جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا

کلجگ کا زمانہ ہے، جھوٹ بولنے والوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا

کُنبے والے کے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں

کنبے والا ہمیشہ پریشانیوں میں گھرا رہتا ہے، کنبے والے کو ہمیشہ کوئی نہ مصیبت لگی رہتی ہے

پالی ڈانگْروں کی رَکْھ والی

اس کی سمجھ بوجھ اتنی ہی ہے، یہ ہی کام ملا ہے.

دُودھ پُوت والا

آل اولاد اور دھن دولت والا / والی، صاحبِ نصیب .

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

بے سرو سامانی کی کیفیت، غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں.

شَرْم والے کے پُھوٹے کَرم

شرم کرنے والا محروم رہتا ہے

دُودھ پُوت والی

آل و اولاد والی، صاحب نصیب

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول والا کے معانیدیکھیے

پُھول والا

phuul-vaalaa•फूल-वाला

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

پُھول والا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مالی، خاص طور سے پھول بیچنے والا شخص

صفت

  • پھولوں یعنی بیل بوٹوں کا کام جس پر ہوا ہو، پھولوں سے مزین

شعر

Urdu meaning of phuul-vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • maalii, khaastaur se phuul bechne vaala shaKhs
  • phuulo.n yaanii bail buuTo.n ka kaam jis par hu.a ho, phuulo.n se muzayyan

English meaning of phuul-vaalaa

Noun, Masculine

  • flower seller

Adjective

  • the work of flowers, full of flowers, decorated with flowers

फूल-वाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माली विशेषतः फूल बेचने वाला व्यक्ति

विशेषण

  • फूलों अर्थात बेल-बूटों का काम जिस पर हुआ हो, फूलों से युक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone