زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’ایام‘‘ سے متعلق الفاظ

’’ایام‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پانی دَم کَرْنا

کوئی دعا پانی پر پڑھ کر پھونکنا ۔

پَلاّ بھاری ہونا

بہت فاصلہ ہونا.

پُھونْک نِکَل جانا

۔(عو) دم نکل جانا۔ سانس نکل جانا۔ (ایامیٰ) بعض جان کنی سے بے ہوش ہوجاتے ہیں اور کوئی کوئی اللہ کے بندے ایسے ہیں کہ باتیں کرتے کرتے پھوٗنک نکل گئی اور ہوگئے۔

پِیچھے لَگنا

ساتھ ہولینا، ہمراہ ہوجانا، پیچھے پڑنا، سر پڑنا

پیڑ

۔(ھ) بکسر اول پنجابی زبان میں درد) مونث۔ دہلی۔ (عو) (پڑنا کے ساتھ) حاجت مند ہونا۔ ضرورت ہونا۔ اِنھیں معنوں میں دہلی میں بھیڑ بمعنی ہنگامہے یا آفت بولتے ہیں۔ پھر اب میم صاحب کو تو ایسی کیا پیڑ پڑی تھی پادری صاحب ہی کہیں بات ٹھہرارہے ہوں گے۔(ایامیٰ)

تَقْدِیر کا سِکَنْدَر

رک : تقدیر کا دھنی ، مقدر کا سکندر (رک).

گُم صُم

۔صفت۔ گونگا بہرا ۲۔ خاموش ۔حیران۔ ششدر(ایامی) بت کی طرح گم صم ایک طرف کو ٹکٹکی لگائے دیکھے جارہے ہیں۔

گُناہ سَمیٹْنا

گناہوں کا وبال اپنے سرلینا، گناہوں میں اضافہ کرنا، گناہ جمع کرنا، بالقصد گناہ کرنا

گَھر میں کُودْنا

چوری چھپے بدکاری کے لیے کسی کے گھر جانا.

گَہْنا پاتا

زیورات، گہنا وغیرہ

گہنے کا تار باقی نہیں

کسی قسم کا زیور باقی نہیں

لَپَٹ

(مجازاً) شعلگی ، سرخی مائل چمک.

لَوٹھا

جوان، مسٹنڈا، ہٹّا کٹّا، موٹا تازہ

لینا

آگھیرنا ، جکڑنا ، شکنجے میں لینا ، متاثر کرنا.

لیکھا

حساب، حساب کتاب

مُؤَلَن

جمعرات کا دن (ایام جہالت میں) ۔

مَحْمُول

جو لادا گیا ہو، جو اٹھایا گیا ہو، لدا ہوا، اٹھایا ہوا، گمان کیا گیا، ظن کیاگیا، قیاس

مَرضی ملنا

اتفاق رائے ہونا، باہم رضامندی ہونا، دل ملنا

منصوبہ بنانا

لائحہ عمل مرتب یا تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، (ایامی) وہ آپ ہی ایک منصوبہ بناتی اور آپ ہی بگاڑتی۔ آپ ہی ایک رائے قائم کرتی آپ ہی اُس کو بدلتی تھی

مُٹّھی مُٹّھی

ایک ایک مٹھی، تھوڑا تھوڑا، مٹھی بھر

نُزُولِ وَحی

۔مذکر۔ وحی آنا۔(ایامیٰ) پیغمبر صاحب نزول وحی سے بیس برس تک زندہ رہے۔

کَن بِن٘دھا

کان چھیدنے والا

کورا تَہ دَرْز

جو استعمال نہ ہوا ہو اور جس کی تہہ نہ کُھلی ہو، بالکل نیا .

کولا اُترنا

کولہے کی ہڈّی کا اپنی جگہ سے سرک جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone