تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ovary" کے متعقلہ نتائج

ovary

زنانہ اعضأ تولید میں سے وہ اعضا جو بیضے پیدا کرتے ہیں؛ بیض دان، مبیض۔.

اُوار

کھڑی فصل میں ہل چلانا ۔

over

اُوپَر

اُتَر

اترنا (رک) کا حاصل مصدر ، بیشتر ترکیبات میں مستعمل .

اُوپَر

بالا، نیچے کی ضد

عُمَر

جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خلیفہ کا نام ہے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

اُپَر

پر، اوپر

اُتَّر

نکلتے سورج کی طرف منہ کرکے کھڑے ہونے پر بائیں طرف کی سمت، شمال

اَووَل

गणना, परीक्षा, प्रतियोगिता आदि के प्रसंगों में पहला। प्रथम।

اویس

wolf, a proper name

اُوْسَر

ناقابل کاشت زمین، شور، کلر، افتادہ اراضی

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُبَر

رک : اوپر.

اُسَر

رک : اوسر.

اُوْبَر

अतिरिक्त

ovary کے لیے اردو الفاظ

ovary

ˈəʊ.vər.i

ovary کے اردو معانی

اسم

  • مبیّض
  • بیضہ دان
  • کیسۂ تخم
  • رحم
  • تخم دان
  • ڈوڈی
  • ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے مادہ تولیدی غدود کے جوڑے میں سے کوئی غدہ جس میں بیض اور جنسی مہیجات بنتے اور نشو و نما پاتے ہیں
  • بغیر ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں میں یہ غدّہ جو بیض تشکیل دیتا ہے
  • (نباتیات) تخمکوں یا چھوٹے بیجوں پر محیط غلاف

ovary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मबी्यज़
  • बैज़ा दान
  • कैसा-ए-तुख़्म
  • रहम
  • तुख़्म दान
  • डोडी
  • रीढ़ की हड्डी वाले हैवानों के माद्दा तौलीदी ग़दूद के जोड़े में से कोई गदा जिस में बैज़ और जिन्सी महीजात बनते और नशो-ओ-नुमा पाते हैं
  • बगै़र रीढ़ की हड्डी वाले हैवानों में ये गदा जो बैज़ तशकील देता है
  • (नबातीयात) तख़मकों या छोटे बीजों पर मुहीत ग़लाफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ovary)

نام

ای-میل

تبصرہ

ovary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone