تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"over" کے متعقلہ نتائج
over کے لیے اردو الفاظ
over کے اردو معانی
- کے اوپر
- سے زیادہ
- کے پار
- پر سے
- کے دوران
- میں/ پر
- پر/ کے بارے میں/ سے متعلق
- مقام یا محل وقوع میں بالا
- نسبتاً اونچا
- زیادہ اوپر پہنچنے والا، اس طرح کہ زیر آب کر دے
- اقتدار، طاقت یا مرتبے میں اس طرح بلند کہ حکومت کر سکے
- قابو پا سکے یا فتح حاصل کر سکے
- کسی کے سمجھنے کی قابلیت سے باہر
- درجے، معیار یا مقدار میں بلند
- کسی پر ترجیح دیتے ہوئے
- بڑھ کریا زیادہ
- پر یا اوپر اس طرح کہ دھرا ہو یا ڈھانپا ہو
- یہاں یا وہاں، پر یا میں
- پر، یوں کہ کسی کا مزاج اور رویہ ہی تبدیل ہو جائے
- اِدھر اُدھر، پر یا میں
- کے سارے حصوں سے
- اوپر اور دوسری طرف کو
- طرف سے طرف تک یا دوسری طرف تک یا آر پار
- کے سرے سے سرے تک
- کے دوسری طرف واقع
- کے دورانیے میں
- کے اختتام کے بعد تک
- میں مشغول یا مصروف ہونے کے دوران
- کے حوالے سے، متعلق یا کے سلسلے میں
- ابلاغ کے کسی طریقے کے ذریعے
over के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- के ऊपर
- से ज़्यादा
- के पार
- पर से
- के दौरान
- में/ पर
- पर/ के बारे में/ से मुताल्लिक़
- मुक़ाम या महल वक़ूअ में बाला
- निसबतन ऊंचा
- ज़्यादा ऊपर पहुंचने वाला, इस तरह कि ज़ेर-ए-आब कर दे
- इक़तिदार, ताक़त या मरतबे में इस तरह बुलंद कि हुकूमत कर सके
- क़ाबू पा सके या फ़तह हासिल कर सके
- किसी के समझने की क़ाबिलीयत से बाहर
- दर्जे, मयार या मिक़दार में बुलंद
- किसी पर तर्जीह देते हुए
- बढ़ क्रिया ज़्यादा
- पर या ऊपर इस तरह कि धरा हो या ढाँपा हो
- यहां या वहां, पर या में
- पर, यूं कि किसी का मिज़ाज और रवैय्या ही तबदील हो जाये
- उधर उधर, पर या में
- के सारे हिस्सों से
- ऊपर और दूसरी तरफ़ को
- तरफ़ से तरफ़ तक या दूसरी तरफ़ तक या आर पार
- के सिरे से सिरे तक
- के दूसरी तरफ़ वाक़्य
- के दौरानीये में
- के इख़तताम के बाद तक
- में मशग़ूल या मसरूफ़ होने के दौरान
- के हवाले से, मुताल्लिक़ या के सिलसिले में
- इबलाग़ के किसी तरीक़े के ज़रीये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
over-indulge
کسی کام میں بہت زیادہ منہمک ہوجانا، بے اعتدالی سے کام لینا، بے جا رعایت یا پاس داری کرنا۔.
overfall
سمندری موجوں کا ہیجان جو زیر زمین چٹان کی دھار سے موجوں کے ٹکرانے یا مدوجزر یا موجوں کے باہم ٹکرانے سے پیدا ہو، سمندری طغیان۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (over)
over
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔