تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوکھیڑا" کے متعقلہ نتائج

اوکھیڑا

گیہوں کے پودوں کی ایک بیماری جس کا حملہ پہلے اس وقت ہوتا ہے جب پودے ننھے ہوں (پھر مارچ کے مہینے میں جوان پودوں پر حملہ ہوتا ہے دونوں صورتوں میں فصل خراب ہوجاتی ہے)

اُوکیڑا

(ٹھگی) امیر آدمی کا پیش خدمت چا کر ، ٹہلیا

اُکْھڑا

: منتشر شدہ .

اکھڑی

اکھڑا کی تانیث، بیشتر ترکیبات میں مستعمل

اَکھاڑا

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اُکھاڑی

(کھنڈ سازی) ایک قسمکی ایکھ جو سفید رنگ پتلی اورکم رس ہوتی ہے (اس کے رس میں کھانڈ کے اجزائ بہت کم ہوتے ہیں)

اَکھاڑے

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اُکھاڑُو

प्रायः उखाड़ने का काम करते रहने वाला

اُکْڑو

تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اَکْڑا

اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت

اَکْڑیں

stiffen

اَکْڑُو

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اُکْڑُوں

تلووں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اَکَوڑی

(باربرداری) کھلے منہ کا آہنی حلقہ جس سے کوئی چیز اٹکا دی جائے ، مہتالی

آکْڑا

آک (رک) کا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں اوکھیڑا کے معانیدیکھیے

اوکھیڑا

okhe.Daa•ओखेड़ा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اوکھیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گیہوں کے پودوں کی ایک بیماری جس کا حملہ پہلے اس وقت ہوتا ہے جب پودے ننھے ہوں (پھر مارچ کے مہینے میں جوان پودوں پر حملہ ہوتا ہے دونوں صورتوں میں فصل خراب ہوجاتی ہے)

Urdu meaning of okhe.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • gehuu.n ke paudo.n kii ek biimaarii jis ka hamla pahle us vaqt hotaa hai jab paude nanhe huu.n (phir march ke mahiine me.n javaan paudo.n par hamla hotaa hai dono.n suurto.n me.n fasal Kharaab hojaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوکھیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوکھیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone