تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْھڑا" کے متعقلہ نتائج

اُکْھڑا

: منتشر شدہ .

اُکْھڑا اُکْھڑا

: غیر مربوط ، بے ربط ، انمل بے جوڑ

اُکْھڑا پُکْھڑا

ٹوٹا پھوٹا، شکستہ (مکان وغیرہ)

اُکھڑا لَہْجَہ

rough or angry tone, harsh or caustic speech

دَم اُکْھڑا ہونا

سان٘س کا بے سلسلہ ہونا .

اَکْھڑانا

(کسی پر) ناراض ہونا ، جھگڑنا ؛ اجڈین کرنا ، بد تمیزی سے پیش آنا .

اکھڑی

اکھڑا کی تانیث، بیشتر ترکیبات میں مستعمل

اَکْڑا

اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت

اُکَھڑْ

pull out

اَکھاڑا

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اَکَوڑا

: (قبالت) وہ آنکڑا جس سے بچے کی کھوپڑی پکڑ کر زچہ کے پیٹ سے باہر نکالتے ہیں

اُکھاڑ

بیخ کنی ، تخریب (اکثر پچھاڑ کے ساتھ مستعمل)

اَکَّھڑ

۳ : سخت بات جس میں بسے مروتی پائی جائے .

اُکْھرا

(آب پاشی) کنویں کے گرنڈ کی وہ کھڑی بلیاں جس مین لاڈ کے چاک (گھرنی) کا دھرا لگا رہتا ہے

اُکْھڑی لینا

بے توجہی یا بے پروائی جتانا جس سے رنجش ظاہر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْھڑا کے معانیدیکھیے

اُکْھڑا

ukh.Daa•अखड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُکْھڑا کے اردو معانی

صفت

  • : منتشر شدہ .
  • : کشیدہ خاطر ، الگ الگ (اکثر رکرا کے ساتھ مستعمل) .

شعر

Urdu meaning of ukh.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ha muntshir shuudaa
  • ha kashiidaaKhaatir, alag alag (aksar rakraa ke saath mustaamal)

English meaning of ukh.Daa

Adjective

  • pulled out, shaken, shifted, ill-formed, irregular, uncertain, indistinct, reluctant, averse

اُکْھڑا کے مرکب الفاظ

اُکْھڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone