تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْڑُوں" کے متعقلہ نتائج

اُکْڑُوں

تلووں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اُکْڑُوں بَیٹْھنا

squat

اَکْڑیں

stiffen

اُکْسُوں

ایک قسم کا سیاہ ریشمی کپڑا جس کا لباس امرا پہنا کرتے تھے.

اُکْنُوں

अब, इस समय ।

اُکْڑو

تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اَکْڑُو

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اُکَھڑنا

اکھاڑنا کا لازم

اَکَڑْنا

اینٹھ کر سخت ہوجانا، اعضا کا سن اور بے حس و حرکت ہوجانا، ٹھٹھرنا، سکڑنا

اَکْڑانا

جسم کے عضلات والےعضو کو بہ تکف تانے رکھنا اور ڈھیلا نہ پڑنے دینا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

اَکَڑفُوْں

شان و شوکت کا اظہار, اینٹھ اور گھمنڈ، اینٹھنے اور اکڑنے کی کیفیت

اَکْڑَنْ

کڑا پن، سختی، درشتی

اُکھاڑنْا

گڑے یا دبے ہوئے حصے کو زور کر کے باہر نکال لینا ، گاڑنا کی ضد .

اُکھیڑْنا

اکھاڑنا

اُوکَھڑنا

رک : اکھڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْڑُوں کے معانیدیکھیے

اُکْڑُوں

uk.Duu.n•उकड़ूँ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُکْڑُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلووں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

شعر

Urdu meaning of uk.Duu.n

  • Roman
  • Urdu

  • talvo.n par baiThne ka vo andaaz jis me.n zaanuu peT se ghuTne siine se aur e.Diiyaa.n pinDuliyaa.n raano.n se milii rahe.n

English meaning of uk.Duu.n

Noun, Masculine

  • a posture of sitting on the hams and heels

उकड़ूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उकड़ूँ बैठना, तलवों पर बैठने की शैली जिसमें घुटने पेट के साथ होते हैं, घुटने छाती के साथ होते हैं और एड़ी जाँघों के साथ होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْڑُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْڑُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone