تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکّے" کے متعقلہ نتائج

نُکّے

نکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ، دوپلڑی ٹوپی کی آگے کو نکلی ہوئی نوکیں ۔

نُکّے دار

نوک دار، نوکیلی

نُکّے دار ٹوپی

قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکّے کے معانیدیکھیے

نُکّے

nukkeनुक्के

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نُکّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ، دوپلڑی ٹوپی کی آگے کو نکلی ہوئی نوکیں ۔

Urdu meaning of nukke

  • Roman
  • Urdu

  • nika (ruk) kii jamaa niiz muGiirah suurat ; taraakiib me.n mustaamal, dopal.Dii Topii kii aage ko niklii hu.ii noke.n

نُکّے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُکّے

نکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ، دوپلڑی ٹوپی کی آگے کو نکلی ہوئی نوکیں ۔

نُکّے دار

نوک دار، نوکیلی

نُکّے دار ٹوپی

قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone