تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکَّہ" کے متعقلہ نتائج

نُکَّہ

نکا ، نوک ، انی ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَکاّ

(ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین

نَکَّہ

(کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا سوراخ ، ناکا ۔

نُکاّ

(زین سازی) ہتا ، گلے کے ساز یعنی ہنسلے میں راس کڑی کے نیچے جوت باندھنے کا بکسوآ جو قریب ایک فٹ لمبے تسمے میں سلا ہوتا ہے اور ہنسلے کے دونوں طرف کے کنڈوں میں ایک ایک لٹکا رہتا ہے.

نِکاّ

چھوٹا، خرد، ننھا، مختصر، کم، ناقص، نازک، باریک، ناتمام، ادھورا، پستہ قد، ٹھگنا، قلیل القامت، کوچک، خفیف، ادنیٰ

نَکْھ

نخ جو درست املا ہے، ریشمی ڈور، پتنگ کی ڈور

نِکھ

ناخوش ؛ غریب ، بے کس ؛ کم بخت

نَقَہ

بیماری سے اچھا ہونا مگر ضعف کا باقی رہنا

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نُکَّہ جَمانا

سکہ جمانا ، اثر قائم کرنا ۔

نَنکا

अवस्था, आकार आदि में सबसे छोटा या बहुत छोटा

نِکا دینا

twang

نُکّا مارنا

رک : نکا لگانا

نُکاّ لگانا

کسی نوک دار چھڑی یا لکڑی سے ضرب لگانا ؛ زک پہنچانا ، صدمہ پہنچانا

نُکّا ٹوپی

وہ دوپلڑی ٹوپی جس کو بلند کر کے سر پر رکھیں، اونچی ٹوپی

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکَّہ کے معانیدیکھیے

نُکَّہ

nukka•नुक्का

  • Roman
  • Urdu

نُکَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نکا ، نوک ، انی ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of nukka

  • Roman
  • Urdu

  • nika, nok, anii ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone