تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکّی" کے متعقلہ نتائج

نِکّی

چھوٹی، ننھی

نکی

نَقی

پاک، خالص، صاف، بے میل، صاف ستھرا

نِکّی اُڑانا

جوا کھیلنا

نکی لگانا

نکی کے داؤ پر رکھنا

نَکی میں بولنا

ناک میں بولنا ، منمنا کے بولنا ، منمنانا ۔

نَکّی پَر رَکھنا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نَکّی میں گانا

ہلکے سُروں میں گانا ، ہلکی آواز میں گنگنانا ، منمنا کے گانا ، گنگنانا ۔

نَکّی پَر لَگانا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نَکی میں بات کَرنا

ناک میں بولنا ، منمنا کے بولنا ، منمنانا ۔

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نَکِیر

اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری

نَقِیع

(ب) امذ ۔ ٹھنڈا اور خالص دودھ ، ٹھنڈا میٹھا پانی نیز پانی جس میں میوے وغیرہ بھگوئے گئے ہوں ۔

نَقِیعَہ

وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے کے لیے تیار کیا جائے ؛ وہ دعوت جو سفر سے واپس آنے والے کو دی جائے ؛ مسافر کی مہمانی ۔

نَقِیَّہ

پاک ، خالص ؛ بیج نکالی ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکّی کے معانیدیکھیے

نِکّی

nikkii•निक्की

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نِکّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی، ننھی
  • (مجازاً) تھوڑی، ہلکی، مختصر
  • (کانٹا سازی) چوٹیا، پھندا، تولنا، منجھا، مونجوا، ہتھوانسا، ترازو کی ڈنڈی کا ہتہ

Urdu meaning of nikkii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii, nanhii
  • (majaazan) tho.Dii, halkii, muKhtsar
  • (kaanTaa saazii) choTiyaa, phandaa, taulnaa, manjhaa, muunjvaa, hathvaa nisaa, taraazuu kii DanDii ka hata

English meaning of nikkii

Noun, Feminine

  • small, short

نِکّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone