تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُہ" کے متعقلہ نتائج

نُہ

پنجہ چنگال ۔

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نِہ

مرکبات میں بطور جزوِ اوّل بمعنی رکھنے والا ؛ جیسے : مرہم نہ = زخمی کی مرہم پٹی کرنے والا

نُہ سِپہَر

رک : نہ آسمان ، نو آسمان ۔

نُہ کاخ آسمان

نو گنا ، نوچند ؛ مراد : بہت بلند

نُہ طارِم

رک : نہ آسمان

نُہ فَلَک

رک : نہ آسمان

نُہ آسِیا

نو (آسمانوں کی) چکی

نُہ ہَزاری

(شاہی زمانے میں) وہ ارکان سلطنت جن کو نو ہزار سواروں کے رکھنے کی اجازت ہوتی تھی ؛ ایک منصب ، منصب نو ہزاری ۔

نُہ آسمان

نو آسمان ، نو فلک ۔

نُہ وَرَق

رک : نہ آسمان ۔

نُہ طاق

نو طاق ؛ مراد : بہت سے طاق یا بے شمار طاق ۔

نُہ بَہر

نواں حصہ

نُہ اَفلاک

رک : نہ آسمان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُہ کے معانیدیکھیے

نُہ

nuh•नुह

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

نُہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پنجہ چنگال ۔
  • ۔(ف۔ بالضم) صفت۔ نو۔ ایک کم دس۔
  • ناخن ۔

صفت

  • (گنتی) نو کا عدد ، ایک کم دس (۹) ، آٹھ اور دس کا درمیانی عدد ۔

شعر

Urdu meaning of nuh

  • Roman
  • Urdu

  • panjaa changaal
  • ۔(pha। baalzam) sifat। nau। ek kam das
  • naaKhun
  • (gintii) nau ka adad, ek kam das (९), aaTh aur das ka daramyaanii adad

نُہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone