تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَزُّہ" کے متعقلہ نتائج

تَنَزُّہ

پاکی، بے نیازی

طَنْزاً

طنز کے ساتھ، طعنہ کے طور پر، چھیڑنے کے لیے

تَنَزُّہات

۔(ع) بر وزن تکلُّفات) مذکر۔ بی عیبی۔ خوبیاں۔ سیر باغ۔

تَنازُع

باہمی نزاع، جھگڑا، اختلاف، باہم جھگڑا کرنا، دنگا، عداوت، عوام کی زبانوں پر ’’تنازعہ‘ ہے

تَنْزِیَہ

پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی

تَنْزُو

ایک عصارے کا نام : جو مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے

تَنازَع

تَنازَعَہ

نزاع، قضیہ، جھگڑا

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تازا

رک: تازہ

تازَہ

سر سبز، ہرا بھرا

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تنکا

گھاس وغیرہ کا ٹکڑا جو پتلا اور لمبا ہوتا ہے، پرال، ڈانٹھی

تَنَزُّل

۱. (i) (لفظاً) اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط

طَنْز

(تنقید) زندگی کے مضحک، قابل گرفت اور تنفرانگیز پہلوؤں پر مخالفانہ اور ظریفانہ تنقید

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَزُّہ کے معانیدیکھیے

تَنَزُّہ

tanazzuh•तनज़्ज़ुह

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَزَهَ

  • Roman
  • Urdu

تَنَزُّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاکی، بے نیازی
  • باغ کی سیر کرنا، (مجازاً) خوشی، بےغمی
  • مذکر۔ عیب سے دوٗر ہونا

Urdu meaning of tanazzuh

  • Roman
  • Urdu

  • paakii, beniyaazii
  • baaG kii sair karnaa, (majaazan) Khushii, beGmii
  • muzakkar। a.ib se doॗra honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَزُّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَزُّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone