تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاَلُّہ" کے متعقلہ نتائج

تَاَلُّہ

پرستش ، عبادت ، مذہبی فرائض کے لئے وقف ہو جانے کی حالت.

تالَہ

رک : تالا .

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

تَتالا

(موسیقی) وہ راگ جو تین پلٹ سے مرکب ہو ، تین تالوں والا (راگ) ؛ طبلے کی سات مخصوص تالوں میں سے پان٘چویں تال ادھا ، ترہٹ ، تروٹ.

تَاللہ

کلمۂ قسم تاکیدی ، خدا کی قسم .

تالا لَگنا

(کسی کام میں) رکاوٹ پڑجانا

تالا دینا

(دروازہ یا صندوق وغیرہ) تالے سے بند کرنا ، قفل لگانا.

تالا پَڑْنا

قفل لگنا

تالَہ پَڑْنا

رک : تالا پڑنا.

تالا کُھلنا

قفل کھلنا

تالا لَگانا

قفل لگانا

تالا چَڑْھنا

تالا چڑھانا کا لازم

تالا توڑْنا

قفل توڑنا

تالَہ بَنْدی

احتجاج کے طور پر کام بند کردینا ، ہڑتال ، کسی صنعتی ادارے کو تالا لگا کر کام بند کردینے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاَلُّہ کے معانیدیکھیے

تَاَلُّہ

ta.alluh•तअल्लुह

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَاَلُّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرستش ، عبادت ، مذہبی فرائض کے لئے وقف ہو جانے کی حالت.
  • خدا دانی ، علم الہٰیات ، حق پرستی.

Urdu meaning of ta.alluh

  • Roman
  • Urdu

  • prastish, ibaadat, mazahbii faraa.iz ke li.e vaqf ho jaane kii haalat
  • Khudaa daanii, ilam alhaa.iiat, haqaparastii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاَلُّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاَلُّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone