تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِوارَن" کے متعقلہ نتائج

نِوارَن

حفاظت، بچاؤ، آزادی، رہائی، روک، اٹکاؤ، ممانعت، دخل

نِوارَن کَرنا

روکنا ؛ نکال دینا ؛ گھیرلینا ؛ حفاظت کرنا ، دفاع کرنا

نُوہَرنی

رک : نہرنی ، ناخن تراشنے کا نائیوں کا ایک آلہ

نِیارَن

(زنانوں کی اصطلاح) عورت

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نہرنی

چھوٹی ناخن گیر، وہ اوزار جس سے ناخن کاٹا جاتا ہے، نائی کا وہ دھاردار اوزار جس سے ناخن تراشا جاتا ہے

نُورانی

نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور

نِواری

تنکا

نِوارا

بچاؤ ، روک : آڑ ، حفاظت کی کوئی چیز ۔

نُورانا

نور والا، نورانی، روشن، منور

نِہارنا

غور سے دیکھنا، نظر ڈالنا

نِبارَن

رک : نوارن ، حفاظت کرنا ، حفاظت

نِگارَن

سجانے والی ، سنوارنے والی ، مشاطہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِوارَن کے معانیدیکھیے

نِوارَن

nivaaran•निवारन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِوارَن کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • حفاظت، بچاؤ، آزادی، رہائی، روک، اٹکاؤ، ممانعت، دخل
  • مخالفت
  • دور کرنے والا، ہٹانے والا، رفع کرنے والا

Urdu meaning of nivaaran

  • Roman
  • Urdu

  • hifaazat, bachaa.o, aazaadii, rihaa.ii, rok, aTkaa.o, mumaanat, daKhal
  • muKhaalifat
  • duur karne vaala, haTaane vaala, rafaa karne vaala

निवारन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • किसी को बढ़ने या फैलने से रोकना।
  • दूर करना। हटाना।
  • रोकने, हटाने या दूर करने की क्रिया या अवस्था
  • निवृत्ति; छुटकारा
  • किसी को बढ़ने या फैलने से रोकना; रोक-थाम
  • निषेध; मनाही
  • निरोध; (प्रिवेंशन)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِوارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِوارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone