تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوارنا" کے متعقلہ نتائج

آرْتی نِوارنا

آرتی اتارنا، آرتی كرنا۔

نُورانا

نور والا، نورانی، روشن، منور

نِہارنا

غور سے دیکھنا، نظر ڈالنا

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

نُوہَرنی

رک : نہرنی ، ناخن تراشنے کا نائیوں کا ایک آلہ

نَہَرنا

ناخن کاٹنے کا آلہ ، (رک : نہرنی جس کی یہ تکبیر ہے)۔

نِوارَن

حفاظت، بچاؤ، آزادی، رہائی، روک، اٹکاؤ، ممانعت، دخل

نَکارنا

انکار کرنا، ٹھکرانا، مکرنا، منع کرنا، نہ ماننا، انکار کرتے ہوئے 'نہ' یا 'نہیں' کہنا

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

نہرنی

چھوٹی ناخن گیر، وہ اوزار جس سے ناخن کاٹا جاتا ہے، نائی کا وہ دھاردار اوزار جس سے ناخن تراشا جاتا ہے

نُورانی

نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوارنا کے معانیدیکھیے

نَوارنا

navaarnaa•नवारना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نَوارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آوارہ پھرنا ، آوارہ گردی کرنا ؛ سیر کرنا ، چلنا ، پھرنا ؛ سفر کرنا ؛ سہارا دینا ، آسرا دینا.

Urdu meaning of navaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaraa phirnaa, aavaaragardii karnaa ; sair karnaa, chalnaa, phirnaa ; safar karnaa ; sahaara denaa, aasraa denaa

नवारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चलना। टहलना।
  • यात्रा या सफर करना। स० = निवारना (निवारण करना)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone