تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوارَہ" کے متعقلہ نتائج

نوہرَہ

رک : نوہرا ، احاطہ ، باڑا

نوہرا

رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ ، مکان ، ایوار ، باڑا ، نہرا

نِوارا

بچاؤ ، روک : آڑ ، حفاظت کی کوئی چیز ۔

نَعارَہ

مشروب یا پانی پینے کا برتن ۔

نُورَہ

بال صاف کرنے کا سفوف (رک : نورا)

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

نَہرَہ

ناہر سے منسوب ؛ شیر جیسا۔

نارَہ

رک : ناڑا جو اس کا درست املا ہے ، ازاربند ؛ دھاگا۔

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نارا

نالہ

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نِیارَہ

سناروں کے کارخانے کی مٹی جس میں سونے چاندی کے ذرات ملے ہوتے ہیں، ان ذرّات کو مقررہ طریقے سے الگ کر لیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوارَہ کے معانیدیکھیے

نَوارَہ

navaara•नवारा

دیکھیے: نِواڑا

  • Roman
  • Urdu

نَوارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نواڑا ، ایک قسم کی کشتی نیز جنگی کشتی ؛ جنگی جہازوں کا بیڑا ۔

Urdu meaning of navaara

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha navaa.Daa, ek kism kii kshati niiz jangii kashtii ; jangii jahaazo.n ka be.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone