تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِساسا" کے متعقلہ نتائج

نِساسا

سانس لینے کا عمل، سانس

دَم نِساسا ہونا

دم گھٹنا، جاں بلب ہونا، قریب المرگ ہونا

نَسّاساں

غیر ذی روح ، نسناس ۔

نِساسی

ناک میں دم ہونا، جان سے عاجز ہونا، جو سانس نہ لے سکتا ہو

نِساس

نساسا

نِسانا

ہلاک کرنا، تلف کرنا، مٹانا، برباد کرنا، خراب کرنا، ضائع کرنا، خرچ کرنا، اڑانا، گم ہونا، کھویا جانا، برباد ہونا، ہلاک ہونا، مرنا

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

نَسّابَہ

بہت بڑا نساب ، علم الانساب کا بہت بڑا عالم ، شجرے کا جاننے والا ۔

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

نِباسَہ

ایک درخت کا نام جس کے پتے عشق ِپیچاں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

نِسالَہ

روئیں دار نرم کپڑا جو زخموں کی مرہم پٹی میں استعمال ہوتا ہے ، انگ : لنٹ (Lint) ۔

نَخّاسَہ

ہفتے کے ہفتے لگنے والا دیہاتی بازار ،پینٹھ ، منڈی ، نخاس ۔

نَنواسا

رک : نواسا جو فصیح اور مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِساسا کے معانیدیکھیے

نِساسا

nisaasaa•निसासा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِساسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانس لینے کا عمل، سانس
  • آہ، گہری سانس، سرد سانس

Urdu meaning of nisaasaa

  • Roman
  • Urdu

  • saans lene ka amal, saans
  • aah, gahirii saans, sard saans

निसासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँस लेने की प्रक्रिया, साँस
  • आह, गहरी साँस, ठंडी साँस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِساسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِساسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone