تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسّابی" کے متعقلہ نتائج

نَسّابی

علم نسب یا شجرے سے واقفیت ، آباؤ اجداد یا قبائل کا نام و نسب یاد رکھنا ، نسب بتانا ، نسب بیان کرنا ۔

نِصابی

نصاب سے منسوب یا متعلق

نِصابی کِتاب

تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔

نِصابی نِظام

پڑھائی کا کورس، طریقۂ نصاب، مقررہ نصاب کے مطابق ترتیبِ تعلیم

نِصابی کُتُب

اسباق کی کتابیں

نِصابی تَعلِیم

مقررہ نصاب کے مطابق پڑھائی، تدریسی علم، کسی سند یا ڈگری کے نصاب کے مطابق تدریس

نِصابِیات

نصاب مقرر کرنے کا فن و علم ، نصاب تیار کرنے کا کام۔

غَیر نِصابی

جو نصاب میں داخل نہ ہو، جو کورس میں شامل نہ ہو

جِنْسِیَت نِصابی

جو نصاب کے ساتھ ہو ، تعلیمی نصاب سے ہم آہنگ (کھیل یا کام یا مطالعہ وغیرہ) (انگ : Co-curricular) ۔

نَسّابَہ

بہت بڑا نساب ، علم الانساب کا بہت بڑا عالم ، شجرے کا جاننے والا ۔

نَسَبی

سگا رشتہ دار، بہن، بھائی، بیٹی، بیٹا، خالہ زاد، عم زاد وغیرہ

نَسّاب

علم انسا ب کا جاننے والا، شجرہ سازی کا ماہر و عالم، وہ شخص جو مختلف خاندانوں کی تاریخ، تفصیلات اور مختلف افراد کے متعلق یہ واقفیت رکھتا ہو کہ وہ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباؤ اجداد کون تھے

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسّابی کے معانیدیکھیے

نَسّابی

nassaabii•नस्साबी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نَسّابی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم نسب یا شجرے سے واقفیت ، آباؤ اجداد یا قبائل کا نام و نسب یاد رکھنا ، نسب بتانا ، نسب بیان کرنا ۔

Urdu meaning of nassaabii

  • Roman
  • Urdu

  • ilam nasab ya shajre se vaaqfiiyat, aabaa.o ajdaad ya qabaa.il ka naam-o-nasab yaad rakhnaa, nasab bataanaa, nasab byaan karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسّابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسّابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone