تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہُفت" کے متعقلہ نتائج

نِہُفت

چھپاؤ، پوشیدگی

نافِط

(طب) چھالا ڈالنے والا ؛ (ایسی دوا) جس کے لگانے سے آبلہ پڑ جائے ، آبلہ انگیز ۔

نِہُفتَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، سربستہ، نہاں، مخفی، خفیہ

نِہُفتَہ داں

پوشیدہ چیز کی خبر یا پتا جاننے والا ، مخفی بات کا علم رکھنے والا ، دور اندیش۔

نِہُفتَہ ہونا

نہاں یا پوشیدہ ہونا ، چھپنا۔

نِہُفتَہ دانی

نہفتہ داں ہونے کی حالت یا کیفت ؛ پوشیدہ باتوں کا علم ؛ دور اندیشی۔

نِہُفتَہ اِمداد

خفیہ کمک ، پوشیدہ حمایت۔

نِہُفتَنی

چھپانے کے قابل، چھپایا جانے والا

نِہُفتَگی

۱۔ پوشیدگی ، چھپا ہونا ، پوشیدہ ہونا، چھپے ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت۔

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نافَہ

مشک کی تھیلی جو ایک خاص قسم کے ہرن کے پیٹ (ناف) سے برآمد ہوتی ہے، کستوری کی پوٹلی، مشک نافہ، آہوئے تاتار کی ناف کا خون، مشک کی تھیلی، نافجہ

نافِع

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، مفید، نفع دینے والا، فائدہ مند۔ سود مند

نافی

نفی کرنے والا، انکار کرنے والا، مسترد کرنے والا، انکاری، مسترد کنندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہُفت کے معانیدیکھیے

نِہُفت

nihuft•निहुफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِہُفت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھپاؤ، پوشیدگی
  • موسیقی کا ایک چھپا ہوا سُر

Urdu meaning of nihuft

  • Roman
  • Urdu

  • chhupaa.o, poshiidagii
  • muusiiqii ka ek chhipaa hu.a sur

निहुफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुप्ति, छिपाव, पोशीदगी।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہُفت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہُفت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone