تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفت" کے متعقلہ نتائج

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نَفت چوب

(Wood-naphtha) کا ترجمہ ؛ دواء ً مستعمل ۔

نَفتھا

رک : نفت ۔

نَفت خام

خام معدنی تیل (Crude Naphtha) ، نفتہ (صفائی سے پہلے) ۔ ۱۹۶۰

نَفت اَنداز

نفت (آتش گیر مادہ) پھینکنے والا، گولا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفت کے معانیدیکھیے

نَفت

naftनफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نَفت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

Urdu meaning of naft

  • Roman
  • Urdu

  • ek aatashgiir tel jo zamiin se nikaltaa hai ye baaaz naamiyaatii ashyaa jaise ha koyala ya paiTroliiyam ko kashiid karne se haasil hotaa hai

English meaning of naft

Noun, Masculine

नफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

نَفت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نَفت چوب

(Wood-naphtha) کا ترجمہ ؛ دواء ً مستعمل ۔

نَفتھا

رک : نفت ۔

نَفت خام

خام معدنی تیل (Crude Naphtha) ، نفتہ (صفائی سے پہلے) ۔ ۱۹۶۰

نَفت اَنداز

نفت (آتش گیر مادہ) پھینکنے والا، گولا انداز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone