تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہُفتَگی" کے متعقلہ نتائج

نِہُفتَگی

۱۔ پوشیدگی ، چھپا ہونا ، پوشیدہ ہونا، چھپے ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت۔

نِہُفتَنی

چھپانے کے قابل، چھپایا جانے والا

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

ناپتی

نائی کی بیوی، نائن، نائی قوم کی عورت

نِہُفتَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، سربستہ، نہاں، مخفی، خفیہ

نِہَتّی

۱۔ نہتا (رک) کی تانیث ، غیر مسلح۔

نافی

نفی کرنے والا، انکار کرنے والا، مسترد کرنے والا، انکاری، مسترد کنندہ

نارَنگی

چھوٹا رنگترا، انگور کی نسل کا کھٹا میٹھا اور رس دار پھل، سرخی، مائل زرد رنگ کا

نِہادگی

اُفتاد ، اُٹھان

ناتھی

جس کا کوئی مالک ہو، سہاگن، خاوند والی، تابع متعلق، ماتحت (رعایا)

نابَتی

نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔

نافِقی

نفاق ، منافقت ، نافق کا کام ۔

نِصفَتی

نصفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، مساویانہ ، منصفانہ ، انصاف پر مبنی ، عادلانہ ؛ قانونی ، عدالتی ۔

ناتْسی

فھبفرھگھھفھ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہُفتَگی کے معانیدیکھیے

نِہُفتَگی

nihuftagii•निहुफ़्तगी

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نِہُفتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ پوشیدگی ، چھپا ہونا ، پوشیدہ ہونا، چھپے ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت۔
  • ۲۔ کوئی چیز جو چھپی ہوئی ہو ، پوشیدہ ، مخفی ؛ پُراسرار

Urdu meaning of nihuftagii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ poshiidagii, chhapaa honaa, poshiida honaa, chhipe hu.e hone kii haalat ya kaifiiyat
  • ۲۔ ko.ii chiiz jo chhipii hu.ii ho, poshiida, maKhfii ; puraasraar

English meaning of nihuftagii

Noun, Feminine

निहुफ़्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पोशीदगी (छिपाव), छिपा होना, पोशीदा होना, छिपे हुए होने की अवस्था या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہُفتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہُفتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone