تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہُفتَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِہُفتَہ ہونا

نہاں یا پوشیدہ ہونا ، چھپنا۔

ناتا ہونا

(عو) رشتہ داری ہونا ، قرابت ہونا ، تعلق ہونا ، واسطہ ہونا ۔

نِہَتّا ہونا

غیر مسلح ہونا ، ہتھیار کے بغیر ہونا۔

ناشِتا ہونا

نہار منھ تھوڑا سا کھایا جانا ، صبح کو کچھ کھانے پینے کا عمل واقع ہونا ۔

ناطَہ ہونا

تعلق یا رشتہ داری ہونا ۔

ناطِقَہ سَر بَگَریباں ہونا

بولتی بند ہونا، عاجز ہونا

ناغَہ ہونا

ناغہ کرنا کا لازم، کسی روزانہ شغل، کام یا مزدوری کا نہ ہونا، دن خالی گزرنا، غیر حاضری ہونا

نِیوتا ہونا

دعوت ہونا ، کھانے کی دعوت ہونا ؛ ضیافت پر بلایا جانا ۔

نافِذ ہونا

لاگو ہونا، عائد ہونا

ناپُختَہ ہونا

ناتجربہ کار ہونا ، نابالغ ہونا ۔

ناطِقَہ بَند ہونا

بولنےکی جرأت نہ ہونا، عاجز ہونا

ناطِقَہ تَنْگ ہونا

ناطقہ تنگ کرنا (رک) کا لازم ، بولتی بند ہونا ۔

ناطِقَہ لال ہونا

رک : ناطقہ بند ہونا ۔

نَعْرَہ بُلَند ہونا

نعرہ بلند کرنا (رک) کا لازم ، کوئی نئی اور دلکش بات یا فقرہ سامنے آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہُفتَہ ہونا کے معانیدیکھیے

نِہُفتَہ ہونا

nihufta honaa•निहुफ़्ता होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِہُفتَہ ہونا کے اردو معانی

  • نہاں یا پوشیدہ ہونا ، چھپنا۔

Urdu meaning of nihufta honaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaa.n ya poshiida honaa, chhupnaa

निहुफ़्ता होना के हिंदी अर्थ

  • अदृश्य या छुपा होना, छुपना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہُفتَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہُفتَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone