تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفتا" کے متعقلہ نتائج

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نَفطَہ

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نِہُفتَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، سربستہ، نہاں، مخفی، خفیہ

نَفتھا

رک : نفت ۔

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نَفا

رک : نفع جو اس کا درست املا ہے ۔

نَوتا

جادوگر، ساحر

نَفرا

نہایت ذلیل نوکر، ادنیٰ سے ادنیٰ چاکر

نِہُفتَہ داں

پوشیدہ چیز کی خبر یا پتا جاننے والا ، مخفی بات کا علم رکھنے والا ، دور اندیش۔

نِہُفتَہ ہونا

نہاں یا پوشیدہ ہونا ، چھپنا۔

نِہُفتَہ دانی

نہفتہ داں ہونے کی حالت یا کیفت ؛ پوشیدہ باتوں کا علم ؛ دور اندیشی۔

نِہُفتَہ اِمداد

خفیہ کمک ، پوشیدہ حمایت۔

نَفت اَنداز

نفت (آتش گیر مادہ) پھینکنے والا، گولا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفتا کے معانیدیکھیے

نَفتا

naftaa•नफ़ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَفتا کے اردو معانی

  • نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں
  • ایک قسم کبوتر کی، جس کا رنگ نیلا اور پرسفید ہوتے ہیں

Urdu meaning of naftaa

  • Roman
  • Urdu

  • niila ya syaah kabuutar, jis par safaid chittiyaa.n huu.n
  • ek qism kabuutar kii, jis ka rang niila aur par safaid hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone